صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 157 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 157

حیح مسلم جلد هفتم 157 كتاب الطلاق شَاءَ فَلْيُطَلَّقْهَا قَالَ فَقُلْتُ لابن عُمَرَ کہ کونسی چیز اس میں روک ہے؟ تمہارا کیا خیال ہے أَفَاحْتَسَبْتَ بهَا قَالَ مَا يَمْنَعُهُ أَرَأَيْتَ إِنْ کیا طلاق دینے والا ) عاجز آ جائے یا حواس باختہ ہو جائے (تو کیا طلاق شمار نہ ہوگی )؟ عَجَزَ وَاسْتَحْمَقَ [3665] 2671{11} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا :2671 : انس بن سیرین سے روایت ہے وہ کہتے خالدُ بْنُ عَبْد الله عَنْ عَبْد الْمَلَك عَنْ ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمرؓ سے ان کی بیوی کے أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ بارہ میں پوچھا جسے انہوں نے طلاق دی تھی جبکہ وہ امْرَأَتِهِ الَّتِي طَلَّقَ فَقَالَ طَلَّقْتُهَا وَهِيَ حَائِض حائضہ تھیں۔اس بات کا ذکر حضرت عمر سے کیا گیا فَذُكِرَ ذَلِكَ لِعُمَرَ فَذَكَرَهُ للنَّبِيِّ صَلَّى الله انہوں نے نبی ﷺ سے اس کا ذکر کیا آپ نے فرمایا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مُرْهُ فَلْيُرَاجِعْهَا فَإِذَا اسے حکم دو کہ وہ رجوع کرے پھر جب وہ پاک طَهُرَتْ فَلْيُطَلِّقْهَا لِطُهْرِهَا قَالَ فَرَاجَعْتُهَا ہو جائے تو وہ اسے طہر میں طلاق دے سکتا ہے۔میں ثُمَّ طَلَّقْتُهَا لِطُهْرِهَا قُلْتُ فَاعْتَدَدْتَ بِتِلْكَ نے (حضرت ابن عمر ) سے کہا کیا آپ نے اس التطليقة الّتي طَلَّقْتَ وَهيَ حَائِ قَالَ مَا طلاق کو شمار کیا تھا جو آپ نے اس کے حائضہ ہونے لَا أَعْتَدُ بِهَا وَإِنْ كُنْتُ عَجَزْتُ کی حالت میں دی تھی ؟ انہوں نے کہا مجھے کیا ہے کہ میں اسے شمار نہ کروں۔اور اگر میں عاجز ہو جاؤں یا وَاسْتَحْمَقْتُ [3666] پاگل ہو جاؤں ( تو کیا طلاق نہ ہوگی؟) 2671 : اطراف : مسلم كتاب الطلاق باب تحريم طلاق الحائض بغير رضاها۔۔۔۔۔2661 ، 2662 ، 2663 ، 2664 ، 2665 2674 2673267226702669 2668 2667 - 2666 تخریج بخاری کتاب الطلاق باب قول الله تعالى يا يها النبى اذا طلقتم النساء فطلقو من۔۔۔۔1 525 تفسير القرآن سورة الطلاق 4908 كتاب الطلاق باب اذا طلقت الحائض تعتد بذالک الطلاق 5252 ، 5253 باب من طلق وهل يواجه الرجل امراته بالطلاق 5258 باب و بعولتهن احق بردهن فى العدة وكيف يراجع المرأة۔۔۔5332 باب مراجعة الحائض 5333 كتاب الاحكام باب هل يقضى القاضي او يفتى وهو غضبان 7160 ترمذى كتاب الطلاق واللعان عن رسول الله الله الله باب ماجاء في طلاق السنة 1175، 1176 نسائی کتاب الطلاق باب وقت الطلاق للعدة التي امر الله عزوجل۔۔۔۔۔۔3389 ، 3390 ، 3391 ، 3392 باب ما يفعل اذا طلق تطليقة وهي حائض 3396 ، 3397 باب الطلاق لغير العدة 3398 الطلاق لغير العدة وما يحتسب منه على المطلق 3399 ، 3400 باب الرجعة 3555 ، 3556 ، 3557 ، 3558 ، 3559 ابوداؤ د کتاب الطلاق باب فى طلاق السنة 2179 ، 2180 ، 2181 ، 2182 ، 2184 2185 ابن ماجه كتاب الطلاق باب طلاق السنة 2019 ، 2022 باب الحامل كيف تطلق 2023