صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 4
صحیح مسلم جلد هفتم كتاب النكاح عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنْ نَفَرًا مِنْ أَصْحَابِ ازواج مطہرات سے آپ کے ان کاموں کے بارہ النَّبيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلُوا أَزْوَاجَ میں پوچھا جو آپ تنہائی میں کرتے تھے۔اس کے النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَمَلِهِ فِي بعد ان پوچھنے والوں ) میں سے ایک نے کہا میں کبھی السِّرِّ فَقَالَ بَعْضُهُمْ لَا أَتَزَوَّجُ النِّسَاءَ وَقَالَ عورتوں سے شادی نہیں کروں گا اور دوسرے نے کہا بَعْضُهُمْ لَا أكُلُ اللَّحْمَ وَقَالَ بَعْضُهُمْ لَا أَنَامُ میں کبھی گوشت نہیں کھاؤں گا اور تیسرے نے کہا میں عَلَى فِرَاشِ فَحَمِدَ اللهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ فَقَالَ مَا بستر پر نہیں سوؤں گا۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے اللہ بَالُ أَقْوَامٍ قَالُوا كَذَا وَكَذَا لَكِنِّي أُصَلِّي تعالیٰ کی حمد و ثناء کی اور فرمایا لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ جو وَأَنَامُ وَأَصُومُ وَأفْطِرُ وَأَتَزَوَّجُ النِّسَاءَ فَمَنْ اس اس طرح کہتے ہیں؟ میں تو نماز ( بھی ) پڑھتا رَغِبَ عَنْ سُنَّتِي فَلَيْسَ مِنِّي [3403] ہوں اور سوتا ( بھی ) ہوں اور روزہ رکھتا ہوں اور روزہ چھوڑتا ( بھی ) ہوں اور میں عورتوں سے شادی (بھی) کرتا ہوں۔پس جو میری سنت سے بے رغبتی کرتا ہے وہ مجھ سے نہیں۔2474{6} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :2474 حضرت سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَك ح و حَدَّثَنَا أَبُو کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے حضرت عثمان بن كُرَيْبَ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا مطعون کے تبتل ( دنیا سے انقطاع کی درخواست ) ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ کو رد کر دیا تھا۔اگر آپ ان کو اجازت دے دیتے تو سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاص ہم ضرور رہبانیت اختیار کر لیتے۔قَالَ رَدَّ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى عُثْمَانَ بْن مَطْعُونِ التَبَثْلَ وَلَوْ أَذنَ لَهُ لاخْتَصَيْنَا [3404] 2474: اطراف : مسلم كتاب النكاح باب استحباب النكاح لمن تاقت نفسه اليه۔۔۔2475 ، 2476 تخريج : بخاری کتاب النکاح باب مايكره من التبتل والخصاء 5073، 550755074 ابن ماجه كتاب النكاح باب النهي عن ا التبتل 1848، 1849 نسائی کتاب النکاح النهي عن التبتل 3212 ، 3213 ، 3214 ترمذی كتاب النكاح باب ماجاء في النهي عن التبتل 1082، 1083