صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 2 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 2

صحیح مسلم جلد هفتم 2 كتاب النكاح وجَاء يَسْتَطِعْ فَعَلَيْهِ بِالصَّوْمِ فَإِنَّهُ لَهُ {2} حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ محمد بَعْضَ مَا مَضَى مِنْ زَمَانَكَ قَالَ فَقَالَ عَبْدُ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں فرمایا تھا اے نوجوانوں کے اللَّه لَئِنْ قُلْتَ ذَاكَ لَقَدْ قَالَ لَنَا رَسُولُ الله گروه! جو تم میں سے شادی کی طاقت رکھتا ہے اسے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا مَعْشَرَ السَّبَابَ چاہیے کہ وہ شادی کرے کیونکہ یہ غض بصر کا باعث مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمُ الْبَاءَةَ فَلْيَتَزَوَّجْ فَإِنَّهُ اور عصمت کی خوب حفاظت کرنے والی ہے۔اور جسے أَغَضُّ لِلْبَصَرِ وَأَحْصَنُ لِلْفَرْجُ وَمَنْ لَمْ طاقت نہ ہوتو وہ روزے رکھے کیونکہ یہ اس کے ضبط نفس کا ذریعہ ہے۔علقمہ سے روایت ہے کہ میں حضرت عبداللہ بن مسعود کے ساتھ منی میں چل رہا تھا۔جب انہیں حضرت عثمان بن عفان ملے اور کہا اے إِنِّي لَأَمْشِي مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ بِمَنِّى ابو عبدالرحمان! ادھر آئیں۔راوی کہتے ہیں پھر إِذْ لَقِيَهُ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ فَقَالَ هَلُمَّ يَا أَبَا انہوں نے ان سے علیحدگی میں بات کی۔جب عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ فَاسْتَحْلَاهُ فَلَمَّا رَأَى عَبْدُ حضرت عبداللہ نے دیکھا کہ انہیں اور کچھ نہیں کہنا۔وہ الله أَنْ لَيْسَتْ لَهُ حَاجَةً قَالَ قَالَ لِي تَعَالَ يَا ( علقمہ ) کہتے ہیں تو انہوں نے مجھ سے کہا اے علقمہ عَلْقَمَةُ قَالَ فَجِئْتُ فَقَالَ لَهُ عُثْمَانُ أَلا آؤ۔وہ کہتے ہیں میں گیا تو حضرت عثمان نے انہیں تُزَوِّجُكَ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ جَارِيَةً بِكْرًا کہا اے ابو عبدالرحمان! کیا ہم آپ کی شادی کنواری لَعَلَّهُ يَرْجِعُ إِلَيْكَ مِنْ نَفْسِكَ مَا كُنتَ تَعْهَدُ لڑکی سے نہ کر دیں شاید آپ کے لئے جو آپ دیکھ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ لَئِنْ قُلْتَ ذَاكَ فَذَكَرَ بِمِثْلِ چکے ہیں وہ واپس آجائے۔حضرت عبداللہ نے کہا اگر حديث أَبي مُعَاوِيَةَ [3399,3398] آپ یہ کہتے ہیں۔۔۔باقی روایت ابو معاویہ جیسی ہے۔2472{3} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :2472 حضرت عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے كُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ ہیں ہمیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے نو جوانوں · صلى الله في 2472 اطراف مسلم کتاب النكاح باب استحباب النكاح لمن تاقت نفسه اليه۔۔۔2471 تخريج : بخارى كتاب الصوم باب الصوم لمن خاف على نفسه العزبة 1905 كتاب النكاح باب قول النبي الله من استطاع منكم الباءة فليتزوج۔۔۔5065 باب من لم يستطع الباءة فليصم 5066 ترمذى كتاب النكاح باب ماجاء في فضل التزويج والحث عليه 1081 نسائی کتاب الصيام باب ذكر الاختلاف على محمد بن ابي يعقوب في حديث ابي امامة في فضل الصائم 2239 ، 2240 2241 ، 2242 ، 2243 كتاب النكاح الحث على النكاح 3206 ، 3207 ، 3208 ، 3200 ، 3210 ، 3211 ابوداود کتاب النكاح باب التحريض على النكاح 2046 ابن ماجه كتاب النكاح باب ماجاء في فضل النكاح 1845 ، 1846