صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 95 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 95

صحیح مسلم جلد هفتم 95 كتاب النكاح وَسَانِيَتُنَا وَأَنَا أَطُوفُ عَلَيْهَا وَأَنَا أَكْرَهُ أَنْ نا پسند کرتا ہوں کہ وہ حاملہ ہو جائے؟ آپ نے فرمایا تَحْمِلَ فَقَالَ اعْزِلْ عَنْهَا إِنْ شِئْتَ فَإِنَّهُ اگر تم چاہو تو عزل کر لو کیونکہ جو اس کے لئے مقدر ہے سَيَأْتِيهَا مَا قُدِّرَ لَهَا فَلَبِثَ الرَّجُلُ ثُمَّ أَتَاهُ وہ تو اس کے پاس آکر رہے گا۔وہ شخص کچھ عرصہ کے فَقَالَ إِنَّ الْجَارِيَةَ قَدْ حَبِلَتْ فَقَالَ قَدْ بعد آپ کے پاس آیا اور عرض کیا کہ وہ لونڈی تو حاملہ أَخْبَرْتُكَ أَنَّهُ سَيَأْتِيهَا مَا قُدْرَ لَهَا 35561] ہو گئی۔آپ نے فرمایا میں نے تو تمہیں بتا دیا تھا کہ جو ہوگئی۔اس کے لئے مقدر ہے وہ تو اسے مل کر رہے گا۔2593{135} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرو 2593 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے وہ الْأَشْعَنِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ سَعِید کہتے ہیں ایک شخص نے نبی اللہ سے سوال کیا اور کہا بْنِ حَسَّانَ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ عِيَاضٍ عَنْ جَابِرٍ میرے پاس ایک لونڈی ہے میں اس سے عزل کرتا بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى ہوں تو رسول اللہ علیہ نے فرمایا بے شک یہ کسی بھی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنْ عِنْدِي جَارِيَةً لِي چيز کو جس کا اللہ نے ارادہ کیا ہے میں روک نہیں ہو گا۔وَأَنَا أَعْزِلُ عَنْهَا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى راوی کہتے ہیں پھر ( کچھ عرصہ بعد ) وہ شخص آیا اور اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ ذَلِكَ لَنْ يَمْنَعَ شَيْئًا کہنے لگا یا رسول اللہ ! جس لونڈی کا میں نے آپ سے أَرَادَهُ اللهُ قَالَ فَجَاءَ الرَّجُلُ فَقَالَ يَا رَسُولَ ذکر کیا تھا وہ تو حاملہ ہوگئی ہے۔رسول اللہ ﷺ نے اللَّهِ إِنَّ الْجَارِيَةَ الَّتِي كُنتُ ذَكَرْتُهَا لَكَ فرمایا میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں۔حَمَلَتْ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ایک اور روایت میں ( سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِيَّ ﷺ کی وَسَلَّمَ أَنَا عَبْدُ الله وَرَسُولُهُ و حَدَّثَنَا بجاۓ ) جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ الله کے الفاظ ہیں۔حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعر حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ حَسَّانَ قَاصٌ أَهْلِ مَكَّةَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ عِيَاضٍ بْن عَدِيِّ بْنِ الْخيَارِ النَّوْفَلِيُّ عَنْ جَابِرِ بْن عَبْدِ اللَّهِ قَالَ 2593 : اطراف : مسلم كتاب النكاح باب حكم العزل 2592 تخریج: ابوداود کتاب النکاح باب مايكره من ذكر الرجل ما يكون من اصابته اهله 2173 ابن ماجه كتاب السنة باب في القدر 89