صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 79
79 كتاب الحج مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ رسول الله ﷺ نے فرمایا جس نے عمرہ کا احرام حَجَّةِ الْوَدَاعِ فَمِنَّا مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ وَمِنَّا مَنْ باندھا ہے اور قربانی کا جانور نہیں لایا وہ تو احرام کھول أَهَلَّ بِحَجٌ حَتَّى قَدمْنَا مَكَّةَ فَقَالَ رَسُولُ دے اور جس نے عمرہ کا احرام باندھا ہے اور قربانی کا اللهِ مَنْ أَحْرَمَ بِعُمْرَةِ وَلَمْ يُهْدِ فَلْيَحْلِلْ وَمَنْ جانور لایا ہے تو وہ احرام نہ کھولے یہانتک کہ اپنی أَحْرَمَ بِعُمْرَةِ وَأَهْدَى فَلَا يَحِلُّ حَتَّى يَنْحَر قربانی ذبح کرلے اور جس نے حج کا احرام باندھا هَدْيَهُ وَمَنْ أَهَلَّ بِحَجِّ فَلْيُتِمَّ حَجَّهُ قَالَت ہے وہ اپنا حج پورا کرے۔حضرت عائشہ رضی اللہ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَحضْتُ فَلَمْ أَزَل عنہا فرماتی ہیں میں حائضہ ہوگئی اور عرفہ کے دن تک حَائِضًا حَتَّى كَانَ يَوْمُ عَرَفَةَ وَلَمْ أَهْلَلْ إِلَّا حائضہ رہی اور میں نے صرف عمرہ کا احرام باندھا تھا بِعُمْرَةِ فَأَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ مجھے رسول اللہ علیہ نے حکم دیا کہ میں اپنے سر کے وَسَلَّمَ أَنْ أَلْقُضِ رَأْسِي وَأَمْتَشطَ وَأَهِلَّ بال کھولوں اور کنگھی کروں اور حج کا احرام باندھوں بِحَجِّ وَأَثَرُكَ الْعُمْرَةَ قَالَتْ فَفَعَلَتْ ذَلِكَ اور عمرہ کا ارادہ ترک کر دوں۔میں نے ایسا ہی کیا۔وہ حَتَّى إِذَا قَضَيْتُ حَجَّتِي بَعَثَ مَعِي رَسُولُ کہتی ہیں جب ہم نے حج پورا کر لیا تو رسول اللہ ملے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ نے عبد الرحمان بن ابو بکر" کو میرے ساتھ بھیجا اور مجھے أَبِي بَكْرِ وَأَمَرَنِي أَنْ أَعْتَمرَ مِنْ التنعيم ارشاد فرمایا کہ میں تنعیم سے عمرہ کا احرام باندھوں مَكَانَ عُمْرَتِي الَّتِي أَدْرَكَنِي الْحَج وَلَمْ اپنے اس عمرہ کی جگہ جس کو میں مکمل نہ کر سکی تھی کہ حج کا أَحْلِلْ مِنْهَا [2911] وقت آگیا۔2096 {113} و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ 2096 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ وہ فرماتی ہیں کہ ہم نبی ﷺ کے ساتھ حجۃ الوداع الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ کے سال نکلے۔میں نے عمرہ کا احرام باندھا میں نے عَنْهَا قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ النَّبيِّ صَلَّى اللهُ قربانی ساتھ نہیں لی تھی۔نبی ﷺ نے فرمایا جس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ فَأَهْلَلْتُ کے پاس قربانی ہے وہ اپنے عمرے کے ساتھ حج کا 2096: اطراف مسلم كتاب الحج باب وجوه الاحرام وانه يجوز افراد الحج والتمتع۔۔۔2094 ،2095 ، 2097 ، 2098 =2111 2110 2109 2108 2107 2106 2105 2104 2103 2102 2101 2100 2099