صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 76
76 كتاب الحج [17]17 : بَاب: بَيَانُ وُجُوهِ الْإِحْرَامِ وَأَنَّهُ يَجُوزُ إِفْرَادُ الْحَجِّ وَالتَّمَتَّعُ وَالْقِرَانُ وَجَوَازُ إِدْحَالِ الْحَجِّ عَلَى الْعُمْرَةِ وَمَتَى يَحِلُّ الْقَارِنُ مِنْ نُسُكِهِ باب: احرام کی متنوع صورتوں کا بیان اور یہ کہ حج مفرد تمتع اور قران جائز ہے * اور عمرے کے ساتھ حج کو شامل کر لینے کا جواز اور یہ کہ حج قران کرنے والا اپنی عبادت سے کب فارغ ہوتا ہے 2094 (111) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 2094 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے السَّمِيمِيُّ قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنِ ابْنِ کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حجۃ الوداع کے سال شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ نکلے۔ہم نے عمرہ کا احرام باندھا پھر رسول اللہ عیلی عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ نے فرمایا جس کے پاس قربانی کا جانور ہے وہ عمرہ کے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ ساتھ حج کے احرام کی نیت کرے پھر وہ احرام نہ فَأَهْلَلْنَا بِعُمْرَةِ ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی کھولے یہانتک کہ وہ ان دونوں سے فارغ ہو جائے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ كَانَ مَعَهُ هَدْيَ فَلْيُهِلَّ - آپ (حضرت عائشہ) فرماتی ہیں میں مکہ آئی اور میں۔بِالْحَج مَعَ الْعُمْرَةِ ثُمَّ لَا يَحِلُّ حَتَّى يَحِلَّ حائضہ تھی۔میں نے بیت اللہ کا طواف نہیں کیا نہ ہی مِنْهُمَا جَمِيعًا قَالَتْ فَقَدِمْتُ مَكَّةَ وَأَنَا صفا مروہ کے درمیان سعی کی۔میں نے اس دکھ کا نوٹ: حج اور عمرہ کی عبادت کے چار طریق ہیں۔شخص حج کی نیت سے احرام باندھے اور حج کر کے احرام کھول دے اس کو حج مفرد کہتے ہیں۔حج مفرد میں قربانی واجب نہیں۔1۔ایک 2۔ایک شخص صرف عمرہ کی نیت سے احرام باندھے اور عمرہ ادا کر کے احرام کھول دے۔3۔ایک شخص عمرہ کی نیت سے احرام باندھے اور عمرہ کرنے کے بعد احرام کھول دے۔پھر حج کا احرام مکہ سے ہی باندھے اور حج کرنے کے بعد احرام کھولے۔اس کو حج تمتع کہتے ہیں۔حج تمتع میں قربانی واجب ہے۔4: ایک شخص میقات پر عمرہ اور حج ، دونوں کے لئے احرام باندھے اور قربانی اپنے ساتھ لایا ہو۔وہ مکہ پہنچ کر بیت اللہ کا طواف اور صفا مروہ کی سعی کرے۔اس کے بعد حالت احرام میں ہی رہے اور منی، مزدلفہ، عرفات میں مناسک حج پوری طرح ادا کرنے کے بعد احرام کھول دے۔اس کو حج قران کہتے ہیں۔2094: اطراف مسلم كتاب الحج باب وجوه الاحرام وانه يجوز افراد الحج والتمتع۔۔۔2093 ، 2096 ، 2097 ، 2098 = 2111 2110 2109 2108 2107 2106 2105 2104 2103 2102 2101۔2100۔2099