صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 70
حیح مسلم جلد ششم عَبَّاسٍ رَضِيَ رَضِيَ اللَّهُ۔70 كتاب الحج اللَّهُ عَنْهُمَا يُحَدِّثُ أَنْ رَجُلًا (چوں سے غسل دیا جائے اور یہ کہ دو کپڑوں میں النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ کفنایا جائے ، اسے خوشبو نہ لگائی جائے اور اس کا سر مُحْرِمٌ فَوَقَعَ مِنْ نَاقَتِهِ فَأَقْعَصَتْهُ فَأَمَرَ النَّبِيُّ باہر رہے۔راوی شعبہ کہتے ہیں اس کے بعد راوی بشر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُغْسَلَ بِمَاءٍ نے مجھے اس بارہ میں بتایا کہ اس کا سر اور اس کا چہرہ وَسِدْرٍ وَأَنْ يُكَفِّنَ فِي ثَوبَيْنِ وَلَا يُمَسَّ طِيبًا باہر رہیں یقینا وہ قیامت کے دن انہیں جمائے * خارجٌ رَأْسُهُ قَالَ شُعْبَةُ ثُمَّ حَدَّثَنِي بِهِ بَعْدَ ہوئے بالوں کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔ذَلِكَ خَارِجٌ رَأْسُهُ وَوَجْهُهُ فَإِنَّهُ يُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلَبِّدًا [2899] 2085{102} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ 2085: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ زُهَيْرٍ عَنْ أَبِي ہے کہ ایک آدمی کی گردن اس کی اونٹنی نے توڑ دی اور الزُّبَيْرِ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْر يَقُولُ وہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھا۔رسول اللہ ﷺ نے قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا وَقَصَتْ انہیں حکم دیا کہ وہ اسے پانی اور بیری ( کے پتوں) رَجُلًا رَاحِلَتُهُ وَهُوَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی سے غسل دیں اور اس کا چہرہ کھلا رکھیں۔راوی کہتے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهُمْ رَسُولُ الله صَلَّی ہیں میرا خیال ہے آپ نے فرمایا اور اس کا سر۔یقیناً اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَغْسلُوهُ بماء وسدر وہ قیامت کے دن تلبیہ کہتے ہوئے اٹھایا جائے گا۔وَأَنْ يَكْشِفُوا وَجْهَهُ حَسِبْتُهُ قَالَ وَرَأْسَهُ فَإِنَّهُ يُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَهُوَ يُهِلُّ [2900] حج کے موقعہ پر بالوں کو گر دو غیرہ سے بچانے کے لئے کسی لیس دار مادے سے جمایا جانا تلبید کہلاتا ہے۔:2085 : اطراف مسلم كتاب الحج باب ما يفعل بالمحرم اذا مات 2079،2078 2086،2084،2083،2082،2081،2080 تخریج : بخاری كتاب الجنائز باب الكفن في ثوبين 1265 باب الحنوط للميت 1266 كيف يكفن المحرم 1267، 1268 ترمذی كتاب الحج باب ماجاء في المحرم يموت في احرامه 951 نسائی کتاب الجنائز كيف يكفن المحرم اذا مات 1904 مناسك الحج غسل المحرم بالسدر اذا مات 2853 في كم يكفن المحرم اذا مات 2854 النهى عن ان يُحيط المحرم اذا مات 2855 2856 النهي ان ان يخمر وجه المحرم وراسه اذا مات 2857 النهي عن تخمير رأس المحرم اذا مات 2858 ابوداود کتاب الجنائز باب فى المحرم يموت كيف يصنع به ،3238 3241 ابن ماجه کتاب المناسک باب المحرم يموت 3084