صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 60
60 60 كتاب الحج عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْقَمْلُ يَتَنَاثَرُ عَلَى وَجْهِي رسول الله علیہ کے پاس لایا گیا اور جوئیں میرے فَقَالَ مَا كُنتُ أَرَى أَنَّ الْجَهْدَ بَلَغَ مِنْكَ مَا چہرہ پر گر رہی تھیں آپ نے فرمایا میرا خیال نہیں تھا کہ أَرَى أَتَجِدُ شَاةً فَقُلْتُ لَا فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ تمہیں اتنی سخت تکلیف پہنچی ہے جو میں دیکھ رہا ہوں۔فَفِدْيَةٌ مِنْ صِيَامٍ أَوْ صَدَقَةٍ أَوْ نُسُكِ قَالَ کیا تمہیں ایک بکری کی توفیق ہے ؟ میں نے عرض کیا ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ أَوْ إِطْعَامُ سِتَّةِ مَسَاكِينَ نہیں تو یہ آیت فَفِدْيَةٌ مِّنْ صِيَامٍ أَوْصَدَقَةٍ أَوْ نِصْفَ صَاعِ طَعَامًا لِكُلِّ مِسْكِينِ قَالَ نُسُكِ (سورۃ البقرہ:197) نازل ہوئی۔آپ فَنَزَلَتْ فِيَّ حَاصَّةٌ وَهِيَ لَكُمْ عَامَّةً [2883] نے فرمایا تین دن روزے رکھو یا چھ مسکینوں کو کھلاؤ۔رمسکین کو نصف صاع غلہ۔انہوں نے کہا یہ خصوصا صوم میرے بارہ میں نازل ہوئی اور آپ لوگوں کے لئے عمومی طور پر۔2072{86 و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :2072 حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ زَكَرِيَّاءَ بْنِ أَبِي وه في عے کے ساتھ حالت احرام میں نکلے ان نبی زَائِدَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْأَصْبَهَانِي کے سر اور داڑھی میں جوئیں پڑ گئیں۔نبی ﷺ کو یہ علی حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَعْقِل حَدَّثَنِي كَعْبُ بات پہنچی۔آپ نے انہیں بلا بھیجا اور حجام کو بلوایا اور اس بْنُ عُجْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ خَرَجَ مَعَ نے ان کا سر مونڈ دیا۔آپ نے ان سے فرمایا کیا النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُحْرِمًا فَقَمِلَ تمہارے پاس قربانی کا جانور ہے؟ انہوں نے کہا میں رَأْسُهُ وَلِحْيَتُهُ فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى الله اس کی طاقت نہیں رکھتا۔تو آپ نے انہیں حکم دیا کہ 2072: اطراف مسلم كتاب الحج باب جواز حلق الرأس للمحرم اذا كان به اذى۔۔۔۔2066، 2067، 2068 ، 2069 2071۔2070 تخریج بخاری کتاب الحج باب قول الله تعالى فمن كان منكم مريضًا او به اذى من رأسه۔۔۔1814 باب قول الله تعالى او صدقة۔۔۔1815 باب الاطعام في الفدية نصف صاع 1816 باب النسك شاة 1817 ، 1818 كتاب المغازى باب غزوة الحديبية 4159 4190 ، 4191 تفسیر القرآن باب قوله تعالى فمن كان منكم مريضًا أو به أذًى من رأسه 4517 كتاب المرضى باب ما رخص للمريض ان يقول اني وجع او وارأساه۔۔۔5665 كتاب الطب باب الحلق من الأذى 5703 كفارات الايمان باب قول الله تعالى فكفارته اطعام عشرة مساكين 6708 ترمذى كتاب الحج باب ماجاء في المحرم يحلق رأسه في احرامه ما عليه 953 تفسير القرآن باب ومن سورة البقرة 2974 نسائى مناسك الحج فى المحرم يؤذيه القمل في رأسه ،2851 ، 2852 ابوداود کتاب المناسك باب في الفدية 1857،1856، 1858 1859، 1860، ابن ماجه كتاب المناسك باب فدية المعسر 3079، 3080