صحیح مسلم (جلد ششم)

Page vi of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page vi

!!! كتاب الصوم حدیث نمبر 1898 اور 1899 باب هل يقال رمضان او شهر رمضان ومن رأى کله واسعا میں موجود ہے اسی طرح بخاری کے ہی عنوان کتاب بدء الخلق میں حدیث نمبر 3277 باب صفة ابليس وجنودہ کا مضمون مسلم کی حدیث نمبر 1779 كتاب الصيام باب فضل شهر رمضان کے مطابق ہے۔مسلم کی احادیث کی اطراف کے لئے نور فاؤنڈیشن کے تجویز کردہ سیریل نمبر کو اختیار کیا گیا ہے۔بخاری کے لئے ترقیم فتح الباری کو اختیار کیا گیا ہے۔ترمذی کی احادیث کے نمبر احمد شاکر کی ترقیم کے مطابق ہیں۔ابو داؤد کی احادیث کے نمبر محی الدین کی ترقیم کے مطابق ہیں۔نسائی کی احادیث کے نمبر عبد الباقی کی ترقیم کے مطابق ہیں۔سنن ابن ماجہ کی احادیث کے نمبر عبدالباقی کی ترقیم کے مطابق ہیں۔مترجمين