صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 377
صحیح مسلم جلد پنجم میس ایک کھانا جو نبی اکرم نے تناول فرمایا خواہش آنحضرت ﷺ کا اپنی خواہش پر قابو اور گرفت د، د، ذ، ر، ز 109 43-41 8 انڈیکس رمضان کے بعد سب سے افضل روزے محرم کے روزه 138 اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ابن دم کا ہر عمل اس کے اپنے لئے ہے سوائے روزہ کے۔۔۔میں اس کی جزا دوں گا۔روزہ مکمل ہونے اور دعا کے ختم ہونے کا ذکر 103 32 دعوت روزے دار کو دعوت دی جائے تو وہ کہہ دے کہ میں روزے سے ہوں۔روایت 102 حضرت ابو ہریرۃ کا روایت بیان کرنے میں غلطی کرنا اور پھر رجوع کرنا رمضان رمضان کے مہینے کی فضیلت 48 رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں اور آگ کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیطان جکڑ دئے جاتے ہیں۔رمضان میں رحمت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں۔1 رمضان میں شیطان کوز نجیر ڈال دیا جانا 1 روزے رکھنے کے وقت کی تعیین کے لئے صحابہ کا طرز عمل اور حضور کی رہنمائی 22,23 ایک سفر کے دوران آنحضرت ﷺ کا سورج غروب ہوتے ہی روزہ جلد افطار کرنا روزے کی حالت میں بوسہ لینا 33 46-40 آنحضرت ﷺ نے کسی دن اس کی دوسرے ایام پر فضلیت کی وجہ سے روزہ نہیں رکھا۔۔۔84 86 حضرت سے کا نومحرم کوروز در رکھنے کا ارادہ فرمانا آنحضرت ﷺ نے ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں میں کبھی روزہ نہیں رکھا۔161 آپ نے رمضان کے علاوہ کسی معین مہینے کے پورے روزے نہیں رکھے۔روزه دار رمضان سے ایک دوروز قبل روزے نہ رکھنے کا ارشا د سوائے اس شخص کے لئے جو پہلے سے یہ روزے رکھ رہا ہو رمضان اور ذوالحجہ ناقص مہینے نہیں۔12 20 رمضان سے رمضان تک ہر ماہ تین روزے رکھنا ، عرفہ کے دن روزہ اور عاشورا کا روزہ۔۔۔سارے سال کا کفارہ۔134 صوم الدهر 135 116۔115۔114۔113۔112۔111 جب دن چلا جائے اور رات آجائے تو روزہ دار روزہ کھول دیتا ہے۔32 نہ جسمانی خواہشات کی باتیں کرے نہ لڑائی جھگڑا کرے اور اگر کوئی لڑے تو کہے میں روزے دار ہوں۔103 روزے دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ عمدہ ہے 103