صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 360
360 كتاب الحج فِي ذَلكَ وَتَلَاوَمُنَا أَنْ لَا تَكُونَ كَلَّمْنَا أَبَا هُرَيْرَةَ ہم نے اس بارہ میں حضرت ابو ہریرہ سے بات کرلی ذَلكَ حَتَّى يُسْئِدَهُ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّی کہ اگر انہوں نے اسے آپ سے سنا تھا تو وہ اسے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إنْ كَانَ سَمِعَهُ مِنْهُ فَبَيْنَا رسول الله اللہ کی طرف منسوب کریں اسی دوران نَحْنُ عَلَى ذَلِكَ جَالَسَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عبد الله بن ابراھیم بن قارظ سے ہماری مجلس ہوئی۔تو إِبْرَاهِيمَ بْنِ قَارِطٍ فَذَكَرْنَا ذَلِكَ الْحَدِيثَ ہم نے اس روایت کا ذکر کیا اور حضرت ابو ہریرہ کی وَالَّذِي فَرَّطْنَا فِيه مِنْ نَصٌ أَبي هُرَيْرَةَ عَنْهُ اس روایت کے مرفوع ہونے کے بارہ میں جو کوتاہی فَقَالَ لَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَشْهَدُ أَنِّي ہم سے ہوئی تھی اس کا بھی ذکر کیا۔ہمیں عبداللہ بن سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللهِ ابراہیم نے کہا میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے حضرت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنِّي آخِرُ الْأَنْبِيَاءِ ابو ہریرہ سے سنا وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے وَإِنَّ مَسْجِدِي آخِرُ الْمَسَاجِدِ [3276] فرمایا میں آخری نبی ہوں اور میری مسجد آخری مسجد 2458{508} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :2458: یحی بن سعید کہتے ہیں میں نے ابو صالح ہے۔وَابْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنِ الثَّقَفِيِّ قَالَ ابْنُ سے پوچھا کہ کیا آپ نے حضرت ابو ہریرہ سے الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ رسول اللہ اللہ کی مسجد میں نماز کی فضیلت کا يَحْيَى بْنَ سَعِيدِ يَقُولُ سَأَلْتُ أَبَا صَالِحٍ هَلْ ذکر کرتے سنا ہے تو انہوں نے کہا نہیں لیکن مجھے سَمِعْتَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَذْكُرُ فَضَلَ الصَّلَاةَ في عبد الله بن ابراھیم بن قارظ نے بتایا کہ انہوں نے مَسْجِد رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابوہریرہ کو یہ حدیث بیان کرتے سنا ہے کہ فَقَالَ لَا وَلَكِنْ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میری اس مسجد میں نماز بْنِ قَارِطٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ أَنَّ دوسری مساجد میں سوائے مسجد حرام کے ایک ہزار نماز رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سے بہتر ہے یا ایک ہزار نماز کی طرح ہے۔2458 : اطراف مسلم کتاب الحج باب فضل الصلاة بمسجدى مكة والمدينة 2455 ،456 2457 تخريج : بخارى كتاب فضل الصلاة في مسجد مكة والمدينة باب فضل الصلاة في مسجد مكة والمدينة 1190 ترمذى کتاب الصلاة باب ماجاء فى أى المساجد أفضل 325 کتاب المناسک ، باب ماجاء في فضل المدينة 3916 نسائى كتاب المساجد فضل مسجد النبي والصلاة فيه 694 مناسك الحج باب فضل الصلاة في المسجد الحرام 2897، 2898 ، 2899 ابن ماجه كتاب اقامة الصلاة والسنة فيها باب ماجاء في فضل الصلاة في المسجد الحرام ومسجد النبي ال 1404، 1405، 1406 على الله