صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 338
حیح مسلم جلد ششم 338 كتاب الحج الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيد بْن الْمُسَيَّبِ عَنْ اگر میں ان دونوں میدانوں کے درمیان ہرنوں کو أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ حَرَّمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ پاؤں تو انہیں ہراساں نہیں کروں گا اور آپ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا بَيْنَ لَابَتَي الْمَدِينَةِ قَالَ أَبُو مدینہ کے گردبارہ میں تک محفوظ علاقہ مقرر فرمایا۔هُرَيْرَةَ فَلَوْ وَجَدْتُ الطَّبَاءَ مَا بَيْنَ لَابَتَيْهَا مَا ذَعَرْتُهَا وَجَعَلَ اثْنَيْ عَشَرَ مِيلًا حَوْلَ الْمَدِينَةِ حِمّى [3333] 2423{473} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد عَنْ 2423 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ فِيمَا قُرِئَ عَلَيْهِ عَنْ سُهَيْلِ ہیں لوگ جب پہلا پہلا پھل دیکھتے تو اسے نبی کے بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ کے پاس لاتے۔جب رسول اللہ اللہ اسے لیتے تو قَالَ كَانَ النَّاسُ إِذَا رَأَوْا أَوَّلَ الثَّمَرِ جَاءُوا آپ یہ دعا کرتے۔اے اللہ ! ہمارے لئے ہمارے به إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا پھلوں میں برکت ڈال اور ہمارے لئے ہمارے شہر أَخَذَهُ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں برکت ڈال اور ہمارے لئے ہمارے صاع میں قَالَ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي ثَمَرِنَا وَبَارِك لَنَا فِي برکت ڈال اور ہمارے لئے ہمارے مد میں برکت مَدِينَتِنَا وَبَارِك لَنَا فِي صَاعِنَا وَبَارِك لَنَا فِي ڈال۔اے اللہ ! یقیناً ابراہیم تیرا بندہ اور تیرا دوست مُدَّنَا اللَّهُمَّ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ عَبْدُكَ وَخَلِيلُكَ اور تیرا نبی تھا اور میں تیرا بندہ اور تیرا نبی ہوں اور اس وَنَبيُّكَ وَإِنِّي عَبْدُكَ وَنَبيُّكَ وَإِنَّهُ دَعَاكَ نے تجھ سے مکہ کے لئے دعا کی تھی اور میں تجھ سے لمَكَّةَ وَإِنِّي أَدْعُوكَ لِلْمَدِينَة بمثلِ مَا دَعَاكَ مدینہ کے لئے دعا کرتا ہوں اسی کی طرح جو اس نے لِمَكَّةَ وَمِثْلِهِ مَعَهُ قَالَ ثُمَّ يَدْعُو أَصْغَرَ وَلید مکہ کے لئے دعا کی تھی اور اس جیسی اور بھی۔لَهُ فَيُعْطِيهِ ذَلِكَ الثَّمَرَ [3334] راوی کہتے ہیں پھر آپ سب سے چھوٹے بچے کو بلاتے اور اُسے وہ پھل دے دیتے۔2423: اطراف مسلم كتاب الحج باب فضل المدينة ودعاء النبي۔۔۔2424 باب الترغيب في سكني المدينة 2426،2425 تخريج: ترمذى كتاب المناقب باب ماجاء في فضل المدينة 39183914 كتاب الدعوات باب مايقول اذا رأى الباكورة من الثمر 3454 ابن ماجه کتاب المناسک باب فضل المدينة 3113 كتاب الاطعمة باب اذا رأى باوّل الثمرة 3329