صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 335 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 335

335 كتاب الحج الله مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ كتاب اللہ کے علاوہ اور اس صحیفہ کے سوا کوئی چیز ہے عَنْ أَبِيهِ قَالَ خَطَبَنَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِب جسے ہم پڑھتے ہیں تو اس نے غلط کہا۔راوی کہتے ہیں فَقَالَ مَنْ زَعَمَ أَنَّ عِنْدَنَا شَيْئًا نَفْرَؤُهُ إِلَّا ایک صحیفہ ان کی تلوار کی میان میں لٹکا ہوا تھا۔اس میں وَهَذِهِ الصَّحِيفَةَ قَالَ وَصَحِيفَةٌ اونٹوں کی عمریں اور مختلف قسم کے زخموں کے معاملات مُعَلَّقَةٌ فِي قِرَابِ سَيْفِهِ فَقَدْ كَذَبَ فِيهَا کا ذکر تھا اور اس میں یہ بھی تھا نبی ﷺ نے فرمایا أَسْنَانُ الْإِبِلِ وَأَشْيَاء مِنَ الْجِرَاحَاتِ وَفِيهَا مدینہ غیر اور ثور کے درمیان حرم ہے۔پس جس نے قَالَ النَّبيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةُ اس میں کوئی بدعت نکالی یا بدعتی کو پناہ دی تو اس پر اللہ حَرَمُ مَا بَيْنَ غَيْر إِلَى ثَوْرِ فَمَنْ أَحْدَثَ فِيهَا کی اور فرشتوں کی اور سب لوگوں کی لعنت ہے۔اللہ حَدَثًا أَوْ آوَى مُحْدِثًا فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ الله وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ لَا يَقْبَلُ اللهُ مِنْهُ يَوْمَ الْقِيَامَة صَرْفًا وَلَا عَدْلًا وَدَمَّةٌ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے نہ کوئی بدلہ اور نہ کوئی معاوضہ قبول کرے گا اور سب مسلمانوں کی ذمہ داری الْمُسْلِمِينَ وَاحِدَةً يَسْعَى بِهَا أَدْنَاهُمْ وَمَنْ ایک ہی ہے ان کا کوئی عام آدمی بھی یہ ذمہ داری اٹھائے اور جس نے اپنے والد کے علاوہ خود کو کسی اور ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ أَوِ انْتَمَى إِلَى غَيْرِ مَوَالِيهِ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةَ طرف منسوب ہونے کا دعویٰ کیا یا جو اپنے مالکوں کے وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ مِنْهُ يَوْمَ علاوہ کسی اور کی طرف نسبت کرے تو اس پر اللہ اور الْقِيَامَةِ صَرْفًا وَلَا عَدْلًا وَانْتَهَى حَديثُ أَبي فرشتوں کی اور سب لوگوں کی لعنت ہے۔اللہ تعالیٰ بَكْرٍ وَزُهَيْرٍ عِنْدَ قَوْلِهِ يَسْعَى بِهَا أَدْنَاهُمْ قیامت کے دن اس سے نہ کوئی بدلہ اور نہ معاوضہ وَلَمْ يَذْكُرَا مَا بَعْدَهُ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِهِمَا قبول کرے گا۔مُعَلَّقة فِي قِرَابِ سَيْفِهِ [468] و حَدَّثَنِي راوی ابوبکر اور زہیر کی روایت میں يَسْعَى بِهَا أَدْنَاهُمْ عَلِيُّ بْنُ حُجْرِ السَّعْدِيُّ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ سے بعد کے الفاظ نہیں ہیں اور اس طرح مُعَلَّقَةٌ فِي مُسْهِرٍ ح و حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدِ الْأَشجُ قِرَابِ سَيْفِهِ کے الفاظ نہیں ہیں۔حَدَّثَنَا وَكِيعٌ جَمِيعًا عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا ایک اور روایت میں یہ اضافہ ہے کہ جس نے کسی الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي كُرَيْبٍ عَنْ أَبِي مسلمان سے عہد شکنی کی اس پر اللہ کی اور فرشتوں کی