صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 315
315 كتاب الحج بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَسْأَلُ السَّائِبِ بْنَ يَزِيدَ بارہ میں کچھ سنا ہے؟ سائب نے جواب دیا میں نے يَقُولُ هَلْ سَمِعْتَ فِي الْإِقَامَة بمَكَّةَ شَيْئًا علاء بن حضرمی سے سناوہ کہتے تھے کہ میں نے فَقَالَ السَّائبُ سَمِعْتُ الْعَلَاءَ بنَ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا مہاجر کے لئے الْحَضْرَمِيِّ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ آخری طواف کے بعد مکہ میں تین دن قیام ہے۔گویا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لِلْمُهَاجر آپ فرما رہے تھے کہ اس سے زیادہ قیام نہ کرے۔إِقَامَةُ ثَلَاثِ بَعْدَ الصَّدَرِ بِمَكَّةَ كَأَنَّهُ يَقُولُ لَا يدُ عَلَيْهَا [3297] 2395 {442} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :2395 عبد الرحمان بن حمید سے روایت ہے وہ : أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ کہتے ہیں میں نے عمر بن عبدالعزیز سے سنا۔آپ بْنِ حُمَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ اپنے ہم نشینوں کو کہہ رہے تھے تم نے مکہ میں سکونت يَقُولُ لِجُلَسَائِه مَا سَمِعْتُمْ فِي سُكْنَى مَكَّةَ کے بارہ میں کیا سنا ہے؟ سائب بن یزید نے کہا فَقَالَ السَّائِبُ بْنُ يَزِيدَ سَمِعْتُ الْعَلَاءَ أَوْ میں نے علماء سے سنا یا یہ کہا کہ میں نے علاء بن قَالَ الْعَلَاءَ بْنَ الْحَضْرَمِي قَالَ رَسُولُ الله حضرمی سے سنا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ مہاجر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقيمُ الْمُهَاجِرُ بمَكَّةَ مناسک حج پورے کرنے کے بعد تین دن مکہ بَعْدَ قَضَاءِ نُسُكه ثَلَاثًا [3298] ٹھہر سکتا ہے۔2396{443 و حَدَّثَنَا حَسَنُ الْحُلْوَانِيُّ 2396 : عبد الرحمان بن حمید سے روایت ہے وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ جَمِيعًا عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ وہ کہتے ہیں انہوں نے عمر بن عبدالعزیز کو سائب بن إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ يزيد سے سوال کرتے سنا۔سائب نے کہا میں نے 2395 : اطراف : مسلم كتاب الحج باب جواز الاقامة بمكة للمهاجر بعد فراغ الحج 2394 ، 2396 ، 2397 تخریج: بخاری کتاب المناقب باب اقامة المهاجر 3933 ترمذی کتاب الحج 949 نسائی کتاب تقصیر الصلاة في السفر 1455 ابوداود کتاب المناسک 2022 ابن ماجه كتاب اقامة الصلاة والسنة فيها 1073 2396 : اطراف مسلم کتاب الحج باب جواز الاقامة بمكة للمهاجر بعد فراغ الحج 2394 ، 2395 ، 2397 تخريج: بخاری کتاب المناقب باب اقامة المهاجر 3933 ترمذی کتاب الحج 949 نسائی کتاب تقصیر الصلاة في السفر 1455 ابوداود کتاب المناسک 2022 ابن ماجه كتاب اقامة الصلاة والسنة فيها 1073