صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 313
313 كتاب الحج يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ مکہ میں اپنے گھر میں ٹھہریں گے؟ آپ نے حُسَيْنِ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَمْرَو بْنَ عُثْمَانَ بْنِ فرمایا ” کیا عقیل نے ہمارے لئے کوئی جائداد یا عَفَّانَ أَخْبَرَهُ عَنْ أَسَامَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ گھر چھوڑے ہیں، راوی کہتے ہیں عقیل اور أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ الله أَتَنْزِلُ فِي دَارِكَ ،طالب، ابو طالب کے وارث تھے اور حضرت بِمَكَّةَ فَقَالَ وَهَلْ تَرَكَ لَنَا عَقِيلٌ مِنْ رِبَاعٍ أَو جعفر اور حضرت علیؓ ان کے وارث نہ ہو سکے دُورٍ وَكَانَ عَقِيلٌ وَرِثَ أَبَا طَالِبٍ هُوَ کیونکہ یہ دونوں مسلمان تھے اور عقیل اور طالب وَطَالِبٌ وَلَمْ يَرِثُهُ جَعْفَرٌ وَلَا عَلَيٌّ شَيْئًا دونوں کافر تھے۔لَأَنَّهُمَا كَانَا مُسْلِمَيْنِ وَكَانَ عَقِيلٌ وَطَالبٌ كافرين [3294] 2392(440) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ :2392 حضرت اسامہ بن زیڈ سے روایت ہے الرَّازِيُّ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کل آپ کہاں جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ قَالَ ابْنُ مِهْرَانَ اتریں گے؟ یہ آپ کے حج کی بات ہے جب ہم مکہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ کے قریب پہنچ گئے تھے تو آپ نے فرمایا کیا عقیل عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنِ عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ نے ہمارے لئے کوئی گھر چھوڑا ہے؟ عَنْ أَسَامَةَ بْن زَيْدٍ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيْنَ تَنْزِلُ غَدًا وَذَلِكَ فِي حَجَّتِهِ حِينَ دَنَوْنَا مِنْ ا یہ غلط فہمی پیدا نہ ہو کہ ورثہ کا منایا نہ ملنا کفر و اسلام کی بناء پر ہے اور نہ حضور ﷺ یہ نہ فرماتے کہ کیا عقیل نے کوئی جائداد یا گھر ہمارے لئے چھوڑے ہیں؟ عقیل اور طالب غیر مسلم ہونے کی وجہ سے مکہ میں رہے اور انہوں نے خاندانی ملکیت پر قبضہ کر لیا جبکہ حضرت علی اور حضرت جعفر مسلمان تھے اور ہجرت کر کے مکہ چھوڑ گئے۔اس لئے خاندانی جائداد پر اپنا قبضہ نہ رکھ سکے چونکہ مکہ میں ایک حد تک مشترکہ خاندانی سسٹم تھا اس لئے حضور یا اللہ کا بھی اس میں حصہ تھا۔جیسا کہ حضرت اسامہ نے اپنے سوال میں اشارہ کیا ہے۔2392 : اطراف مسلم كتاب الحج باب النزول بمكة للحاج وتوريث دورها 2391 ، 2393 تخريج: بخاری کتاب الحج باب توريث دور مكة وبيعها وشرائها۔۔۔1588 كتاب الجهاد والسير اذا اسلم قوم في دار الحرب۔۔۔3058 کتاب المغازی باب این رکز النبي الله الراية يوم الفتح 4282 كتاب الفرائض باب لايرث المسلم الكافر والكافر المسلم۔۔۔۔6764 ترمذی كتاب الفرائض باب ما جاء فى ابطال الميراث بين المسلم والكافر 2107 ابوداودكتاب المناسک باب التحصيب 2010 كتاب الفرائض باب هل يرث المسلم الكافر 2909 ، 2910 ابن ماجه كتاب الفرائض باب ميراث اهل الاسلام من اهل الشرك 2729 ، 2730 کتاب المناسک باب دخول مكة 2942