صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 310
310 كتاب الحج التُجِيبِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يُونس میں قربانی کے دن یہ اعلان کریں کہ اس سال کے أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ أَخْبَرَهُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ بعد کوئی مشرک حج نہیں کرے گا اور کوئی برہنہ شخص الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ بیت اللہ کا طواف نہیں کرے گا۔بَعَثَنِي أَبُو بَكْرِ الصَّدِّيقُ فِي الْحَجَّةِ الَّتِي ابن شہاب کہتے ہیں حُميد بن عبدالرحمن حضرت أَمَّرَهُ عَلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابو ہریرہ کی روایت کی بناء پر کہتے تھے قربانی کا دن وَسَلَّمَ قَبْلَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ فِي رَهْطٍ يُؤَذِّلُونَ (ہی) حج اکبر کا دن ہے۔النَّاسِ يَوْمَ النَّحْرِ لَا يَحْجُ بَعْدَ الْعَامِ مُشْرِك وَلَا يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عُرْيَانٌ قَالَ ابْنُ شهَاب فَكَانَ حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَقُولُ يَوْمُ النَّحْرِ يَوْمُ الْحَجَّ الْأَكْبَرِ مِنْ أَجْلِ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ [3287] [79]79: بَاب فِي فَضْلِ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ وَيَوْمِ عَرَفَة حج اور عمرہ اور یوم عرفہ کی فضیلت کا بیان 2388{436} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ :2388 حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ علی الْأَيْلِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ نے فرمایا کوئی دن جس میں اللہ تعالیٰ کثرت سے وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مَحْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ بندوں کو آگ سے آزاد کرتا ہے عرفہ کے دن سے قَالَ سَمِعْتُ يُونُسَ بْنَ يُوسُفَ يَقُولُ عَن بڑھ کر نہیں اور یقیناً وہ بہت قریب آ جاتا ہے۔پھر ابْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ إِنَّ رَسُولَ ان بندوں ) پر فرشتوں کے پاس (اظہار ) فخر کرتا ( اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ يَوْمٍ ہے اور فرماتا ہے انہوں نے کیا (خوب) ارادے کتے تھے ! أَكْثَرَ مِنْ أَنْ يُعْتَقَ اللَّهُ فِيهِ عَبْدًا مِنَ النَّارِ مِنْ يَوْم عَرَفَةَ وَإِنَّهُ لَيَدْعُو ثُمَّ يُبَاهِي بِهِمْ الْمَلَائِكَةَ فَيَقُولُ مَا أَرَادَ هَؤُلَاءِ [3288] 2388 : تخریج نسائى مناسك الحج ماذکر فی یوم عرفة 3003 ابن ماجه كتاب المناسك باب الدعاء بعرفة 3014