صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 296 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 296

296 كتاب الحج أَكُلَّ عَامٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَسَكَتَ حَتَّی تو یہ فرض ہوجاتا اور تم اس کی طاقت نہ رکھتے۔پھر قَالَهَا ثَلَاثًا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ آپ نے فرمایا جب تک میں تمہیں چھوڑے رکھوں تم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ قُلْتُ نَعَمْ لَوَجَبَتْ وَلَمَا بھی مجھے کچھ نہ کہو یقیناً تم سے پہلے لوگ اپنے اسْتَطَعْتُمْ ثُمَّ قَالَ ذَرُونِي مَا تَرَكْتُكُمْ فَإِنَّمَا سوالات کی کثرت کی وجہ سے اور اپنے انبیاء سے مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ بِكَثْرَةِ سُؤَالِهِمْ اختلاف کرنے کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔پس جب وَاخْتِلَافِهِمْ عَلَى أَنْبِيَائِهِمْ فَإِذَا أَمَرْتُكُمْ میں تمہیں کسی چیز کا حکم دوں تو جتنی تم میں طاقت ہے بِشَيْءٍ فَأْتُوا مِنْهُ مَا اسْتَطَعْتُمْ وَإِذَا نَهَيْتُكُمْ اسے بجالا ؤ اور جب میں تمہیں کسی چیز سے منع کروں هَلَكَ عَنْ شَيْءٍ فَدَعُوهُ 32571] الْقَطَّانُ۔تو اسے چھوڑ دو۔[74174 : بَاب سَفَرِ الْمَرْأَةِ مَعَ مَحْرَمٍ إِلَى حَجِّ وَغَيْرِهِ حج وغیرہ کے لئے عورت کا محرم کے ساتھ سفر کرنے کا بیان 2367{413} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرب 2367 : حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ رسول الله ﷺ نے فرمایا عورت تین دن کا سفر نہ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنِ ابْنِ کرے سوائے اس کے کہ اس کے ساتھ اس کا عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ محرم ہو۔قَالَ لَا تُسَافِرِ الْمَرْأَةُ ثَلَاثًا إِلَّا وَمَعَهَا ذُو ایک اور روایت میں ثَلَاثًا کی بجائے فَوْقَ مَحْرَمٍ وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ثَلَاثٍ ( تین دن سے زائد ) کے الفاظ ہیں اور ایک عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرِ وَأَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا دوسری روایت میں ثَلَاثًا کی بجائے ثَلَاثَةٌ کے 1: اس ارشاد سے غیر ضروری سوالات کی ممانعت کی گئی ہے۔2 : اختلاف کے معنے غالبا سوال جواب بحث مباحثہ کے لئے بار بار آنا جانا ہیں۔2367: اطراف مسلم كتاب الحج سفر المرأة مع المحرم الى حج وغيره 2368 ، 2369 ،2370، 2371، 2372 ، 2373 2377:2376 2375-2374 تخريج : بخارى كتاب الجمعة باب في كم يقصر الصلاة ؟۔۔۔1086 ، 1087 ، 1088 كتاب فضل الصلاة في مسجد مكة والمدينة باب فضل الصلاة في مسجد مكة والمدينة 1189 ، 1190 باب بيت المقدس 1197 كتاب الحج باب حج النساء 1662 1664 كتاب جزاء الصيد باب حج أ النساء ،1862، 1864 كتاب الصوم باب صوم يوم النحر 1995 ترمذى كتاب الرضاع باب ماجاء في كراهية ان تسافر المرأة وحدها 1169 ، 1170 ابوداود کتاب المناسک باب في المرأة تحج بغیر محرم 1723 ، 1724 1726 ، 1727 ابن ماجه كتاب المناسك باب المرأة تحج بغير ولى 2898 ، 2899