صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 17 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 17

عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ 17 كتاب الحج رضي اللهُ عَنْهُ يُهل رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کے انہیں الفاظ میں باهْلَالِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تلبیہ کہا کرتے اور آپ یوں کہتے ” میں حاضر ہوں منْ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَات وَيَقُولُ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ اے الله ! حاضر ہوں، میں حاضر ہوں۔یہ سب سعادت لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ وَالْخَيْرُ فِي يَدَيْكَ در سعادت ہے اور سب بھلائی تیرے ہاتھ میں ہے لَبَّيْكَ وَالرَّغْبَاءُ إِلَيْكَ وَالْعَمَلُ [2814] میں حاضر ہوں اور رغبت اور عمل تیری طرف ہے۔2018{22} وحَدَّثَنِي عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ 2018 حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا النَّصْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ہے وہ کہتے ہیں کہ مشرکین کہا کرتے تھے ہم حاضر الْيَمَامِيُّ حَدَّثَنَا عَكْرِمَةُ يَعْنِي ابْنَ عَمَّارِ ہیں تیرا کوئی شریک نہیں۔راوی کہتے ہیں اس پر حَدَّثَنَا أَبُو زُمَيْل عَن ابْن عَبَّاس رَضِيَ اللَّهُ رسول الله الا اللہ فرماتے تھے تمہارا برا ہو۔کافی عَنْهُمَا قَالَ كَانَ الْمُشْرِكُونَ يَقُولُونَ لَبَّيْكَ ہے اتنا ہی ) کافی ہے۔کیونکہ مشرکین کہا کرتے لَا شَرِيكَ لَكَ قَالَ فَيَقُولُ رَسُولُ اللہ صَلَّی تھے سوائے اس شریک کے جو تیرا ہے۔تو اس کا مالک اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيْلَكُمْ قَدْ قَدْ فَيَقُولُونَ إِلَّا ہے اور جس کا وہ مالک ہے۔وہ یہ کہتے جبکہ وہ بیت شريكًا هُوَ لَكَ تَمْلِكُهُ وَمَا مَلَكَ يَقُولُونَ اللہ کا طواف کر رہے ہوتے۔هَذَا وَهُمْ يَطُوفُونَ بِالْبَيْتِ [2815] [4]4 : بَاب أَمْرُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ بِالْإِحْرَامِ مِنْ عِنْدِ مَسْجِدِ ذِي الْحُلَيْفَةِ باب: اہل مدینہ کو مسجد ذوالحلیفہ کے پاس سے احرام باندھنے کا حکم 2019{23} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :2019 سالم بن حضرت عبد اللہ سے روایت قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ مُوسَى بْن عُقْبَةَ عَنْ ہے انہوں نے اپنے والد رضی اللہ عنہ کو کہتے سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ رَضِيَ اللَّهُ ہوئے سنا تمہارا یہ بیداء وہی ہے جس کے بارہ عَنْهُ يَقُولُ بَيْدَاؤُكُمْ هَذهِ الَّتِي تَكْذِبُونَ عَلَى میں تم رسول اللہ ہے کے بارہ میں غلط بات کہتے رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهَا مَا ہو ( کہ آپ نے یہاں سے احرام باندھا تھا) 2019 : اطراف : مسلم کتاب الحج باب امراهل المدينه بالاحرام من عند مسجد ذى الحليفه 2020 باب الاهلال من حيثُ تنبعث الراحلة 2021، 2022، 2023، 2024 =