صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 284 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 284

284 كتاب الحج سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدِ جانتیں کہ جب تمہاری قوم نے خانہ کعبہ تعمیر کیا تو وہ بنِ أَبِي بَكْرِ الصَّدِّيقِ أَخْبَرَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ اسے ابراہیم کی پوری بنیادوں پر تعمیر سے قاصر رہے۔عُمَرَ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ وہ کہتی ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! کیا آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اے ابراہیم کی بنیادوں پر دوبارہ تعمیر نہیں کریں گے؟ وَسَلَّمَ قَالَ أَلَمْ تَرَيْ أَنْ قَوْمَكَ حِينَ بَنَوْا رسول الله ﷺ نے فرمایا اگر تمہاری قوم کفر سے نئی نئی الْكَعْبَةَ اقْتَصَرُوا عَنْ قَوَاعِدَ إِبْرَاهِيمَ قَالَتْ نہ آئی ہوتی تو میں ضرور ایسا کرتا۔فَقُلْتُ يَا رَسُولَ الله أَفَلَا تَرُدُّهَا عَلَى حضرت عبداللہ بن عمر کہتے تھے اگر یہ بات حضرت قَوَاعِدِ إِبْرَاهِيمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عائشہؓ نے رسول اللہ علیہ سے سنی تھی تو میرا خیال ہے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْلَا حِدْثَانُ قَوْمِكَ بِالْكُفْرِ که رسول اللہ ﷺ نے ان دونوں رکنوں کو جو حطیم لَفَعَلْتُ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ لَئِنْ كَانَتْ کے قریب ہیں کو چھونا صرف اس لئے چھوڑ دیا تھا کہ عَائِشَةُ سَمِعَتْ هَذَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى بيت اللہ ابراہیمی بنیادوں پر مکمل نہیں کیا گیا۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أُرَى رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرَكَ اسْتِلَامَ الرُّكْنَيْنِ اللَّذِيْن يَلِيَانِ الْحِجْرَ إِلَّا أَنَّ الْبَيْتَ لَمْ يُتَمَّمْ عَلَى قَوَاعِدِ إِبْرَاهِيمَ [3242] صلى الله 2355{400} حَدَّثَنِي أبو الطاهر أخبَرَنَا 2355 : حضرت عبد اللہ بن عمر نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ مَحْرَمَةَ ح و حَدَّثَنِي حضرت عائشہؓ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے هَارُونُ بْنُ سَعِيد الأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْب کہا میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا أَخْبَرَنِي مَحْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ ہے۔اگر تمہاری قوم کے لوگ نئے نئے زمانہ جاہلیت سَمِعْتُ نَافِعًا مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ يَقُولُ سَمِعْتُ سے یا فرمایا کہ کفر سے نہ آئے ہوتے تو میں ضرور کعبہ عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي بَكْرِ بْن أَبي قُحَافَةَ يُحَدِّثُ کا خزانہ اللہ کی راہ میں خرچ کر دیتا اور اس کا دروازہ 2355 : اطراف مسلم کتاب الحج باب نقض الكعبة وبنائها 2353، 2354، 2356 ، 2357 ، 2358 ، 2359 باب جدر الكعبة۔۔۔2360 تخريج: بخارى كتاب العلم باب من ترك بعض الاختيار مخافة ان يعقصر 126 كتاب الحج فضل مكة وبنيانها وقوله تعالى 1583 =