صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 15
15 كتاب الحج رَضِيَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا راوی کہتے ہیں: حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہا شَرِيكَ لَكَ قَالَ وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ اس میں مزید کہا کرتے تھے : ” میں حاضر ہوں، میں اللَّهُ عَنْهُمَا يَزِيدُ فِيهَا لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ حاضر ہوں اور یہ سعادت ہے اور بھلائی تیرے وَسَعْدَيْكَ وَالْخَيْرُ بِيَدَيْكَ لَبَّيْكَ وَالرَّغْبَاءُ ہاتھوں میں ہے۔میں حاضر ہوں اور رغبت اور عمل إِلَيْكَ وَالْعَمَلُ [2811] تیری طرف ہے۔2016 {20} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا :2016 : حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے حَاتِمٌ يَعْنِي ابْنَ إِسْمَعِيلَ عَنْ مُوسَى بْنِ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب آپ کی اونٹنی عُقْبَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ وَنَافِعِ آپ کو مسجد ذی الحلیفہ کے پاس لے کر سیدھی کھڑی مَوْلَى عَبْدِ اللَّهِ وَحَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ہو جاتی تھی تو آپ کہتے میں حاضر ہوں اے اللہ ! عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ میں حاضر ہوں میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا نہیں۔میں حاضر ہوں۔سب تعریف اور نعمت تیرے اسْتَوَتْ بِهِ رَاحِلَتْهُ قَائِمَةٌ عِنْدَ مَسجِد ذي لئے ہے اور بادشاہت بھی ، تیرا کوئی شریک نہیں۔الْحُلَيْفَة أَهَلَّ فَقَالَ لَبَّيْكَ اللهم لبيك لبيك راوی کہتے ہیں حضرت عبداللہ بن عمرؓ کہتے تھے یہ رسول لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ الله ﷺ کا تلبیہ تھا۔نافع کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ قَالُوا وَكَانَ عَبْدُ رضی اللہ عنہ اس کے ساتھ یہ مزید کہا کرتے تھے۔الله بْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ هَذه میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں۔یہ سعادت در تَلْبِيَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سعادت ہے اور بھلائی تیرے ہاتھوں میں ہے نَافِعٌ كَانَ عَبْدُ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَزِيدُ مَعَ میں حاضر ہوں اور رغبت اور عمل بھی تیری طرف ہے۔هَذَا لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ وَالْخَيْرُ بِيَدَيْكَ ایک اور روایت میں ہے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما 2016 : اطراف : مسلم كتاب الحج باب التلبية وصفتها وقتها 2015 ، 2017 تخريج: بخارى كتاب الحج من اهل ملبدا 1540 باب التلبية 1549، 1550 كتاب اللباس باب التلبيد 5915 ترمذی کتاب الحج باب ماجاء في التلبية 825، 826 نسائی کتاب مناسك الحج التلبيد عند الاحرام 2683 كيف التلبية ؟ 2747 ، 2748 2749، 2750 ، 2751 ابوداود کتاب المناسک باب الطيب عند الاحرام 1747 باب كيف التلبية؟ 1812 ابن ماجه كتاب المناسك باب التلبية 2918 ، 2919 ، 2920 ابن ماجه کتاب المناسک باب من البدراسه 3047