صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 184
حیح مسلم جلد ششم 184 كتاب الحج الطَّوَافَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَة رَاكِبًا أَسُنَّةٌ سے۔راوی کہتے ہیں میں نے ان سے کہا مجھے صفا اور هُوَ فَإِنَّ قَوْمَكَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُ سُنَّةٌ قَالَ مروہ کے درمیان سوار ہو کر طواف کرنے کے بارہ میں صَدَقُوا وَكَذَبُوا قَالَ قُلْتُ وَمَا قَوْلُكَ بتائیں۔کیا یہ سنت ہے؟ کیونکہ آپ کی قوم کے لوگ صَدَقُوا وَكَذَبُوا قَالَ إِنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اسے سنت سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہا انہوں نے درست اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَثُرَ عَلَيْهِ النَّاسُ يَقُولُونَ کہا اور غلط کہا ہے۔راوی کہتے ہیں میں نے کہا آپ کی هَذَا مُحَمَّدٌ هَذَا مُحَمَّدٌ حَتَّى خَرَجَ الْعَوَاتِقُ اس بات کا کیا مطلب ہے کہ انہوں نے درست کہا ہے مِنَ الْبُيُوتِ قَالَ وَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اور غلط کہا ہے۔انہوں نے کہا رسول اللہ ﷺ کی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُضْرَبُ النَّاسُ بَيْنَ يَدَيْهِ زیارت کے لئے لوگ بھاری تعداد میں آگئے۔وہ فَلَمَّا كَثُرَ عَلَيْهِ رَكِبَ وَالْمَشْيُ وَالسَّعْيُ کہتے تھے یہ محمد ہیں۔یہ محمد ہیں۔یہانتک کہ جوان أَفْضَلُ وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا لڑکیاں بھی گھروں سے نکل آئیں۔انہوں نے کہا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا الْجُرَيْرِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ اور رسول اللہ ﷺے کے لئے لوگوں کو مار کر ہٹایا نہیں غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَكَانَ أَهْلُ مَكَّةَ قَوْمَ حَسَدٍ جاتا تھا۔جب آپ پر لوگوں کا ہجوم ہوا تو آپ سوار وَلَمْ يَقُلْ يَحْسُدُونَهُ [3056,3055] ہو گئے مگر چلنا اور سعی کرنا افضل ہے۔ایک اور روایت میں ہے اہلِ مکہ حسد کرنے والے لوگ تھے اور اس روایت میں يَحْسُدُونَهُ کے الفاظ نہیں ہیں۔2204 (238) وحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا 2204 ابوطفیل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنِ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ حضرت ابن عباس سے کہا آپ کی قوم کہتی ہے کہ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسِ إِنَّ قَوْمَكَ يَزْعُمُونَ رسول اللہ ﷺ نے دوڑ کر بیت اللہ اور صفا اور مروہ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَلَ کے درمیان طواف کیا اور یہ سنت ہے۔انہوں نے کہا بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَهِيَ سُنَّةٌ انہوں نے درست بھی کہا اور غلط بھی۔2204 : اطراف : مسلم کتاب الحج باب استحباب الرمل في الطواف والعمرة۔۔۔2196 ، 2197 ، 2198 ، 1999 ، 2200 2207۔22062205۔2203۔2202۔2201 تخريج: بخاری کتاب الحج باب كيف كان بدء الرمل 1602 باب استلام الركن بالمحجن 1607 باب من اشار الى الركن اذا اتى عليه 1612 باب التكبير عند الركن 1613 باب المريض يطوف راكبًا 1632 باب ماجاء فى السعى بين الصفا والمروة 1649 كتاب =