صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 177 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 177

177 كتاب الحج [38]38 : باب استحباب الْمَبيت بذي طَوَّى عِنْدَ إِرَادَة دُخُول مَكَّةَ وَالاغْتِسَالِ لِدُخُولِهَا وَدُخُولِهَا نَهَارًا مکہ میں داخل ہونے کے ارادہ پر رات ذی طوی میں گزار نے اور اس میں داخل ہونے کے لئے غسل کرنے اور اس میں دن کے وقت داخل ہونے کی پسندیدگی کا بیان لگی 2192 (226) حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ 2192: نافع حضرت ابن عمرؓ سے روایت کرتے ہیں وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ که رسول الله علیہ نے رات ذی طوی میں گزاری الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنِ ابْنِ یہانتک کہ صبح ہوگئی۔پھر مکہ میں داخل ہوئے۔راوی عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہتے ہیں اور حضرت عبداللہ بھی اسی طرح کیا بَاتَ بِذِي طَوًى حَتَّى أَصْبَحَ ثُمَّ دَخَلَ مَكَّةَ کرتے تھے۔ایک اور روایت میں ہے یہانتک کہ قَالَ وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَفْعَلُ ذَلِكَ وَفِي رِوَايَةِ آپ ﷺ نے صبح کی نماز ادا کی یا عبداللہ بن سعید ابْنِ سَعِيدٍ حَتَّى صَلَّى الصُّبْحَ قَالَ يَحْيَى أَو نے کہا تھا یہانتک کہ صبح ہوگئی۔قَالَ حَتَّى أَصْبَحَ [3044] 2193 {227) وحَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ 2193: نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر جب حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعِ أَنَّ ابْنَ بھی مکہ آتے۔رات ذی طوی میں گزارتے یہانتک عُمَرَ كَانَ لَا يَقْدَمُ مَكَّةَ إِلَّا بَات بذي طَوًى کہ صبح ہو جاتی۔غسل کرتے۔پھر دن کے وقت مکہ حَتَّى يُصْبحَ وَيَغْتَسِلَ ثُمَّ يَدْخُلُ مَكَّةَ نَهَارًا میں داخل ہوتے اور نبی ﷺ کے بارہ میں بیان وَيَذْكُرُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کرتے کہ آپ نے ایسا ہی کیا تھا۔فَعَلَهُ [3045] 2192 : اطراف مسلم کتاب الحج باب استحباب المبيت بذى طوى عند ارادة دخول مكة 2193 ، 2194 تخریج: بخاری کتاب الصلاة باب المساجد التي على طرق المدينة والمواضع التي صلى فيها النبي ع 491 كتاب الحج باب النزول بذى طوى قبل ان يدخل مكة۔1767 باب من نزل بذى طوى اذا رجع من مكة 1769 نسائي مناسك الحج باب دخول مكة 2862 ابوداود کتاب المناسک باب دخول مكة 1865۔۔۔2193 : اطراف مسلم کتاب الحج باب استحباب المبيت بذى طوى عند ارادة دخول مكة 2192 ، 2194 =