صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 142 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 142

سحیح مسلم جلد ششم 142 كتاب الحج صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ تشریف لائے۔آپ نے لوگوں سے فرمایا تم میں فَكَانَ مِنْ النَّاسِ مَنْ أَهْدَى فَسَاقَ الْهَدْيَ سے جس کے پاس قربانی کا جانور ہے اس کے لئے وَمِنْهُمْ مَنْ لَمْ يُهْدِ فَلَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ کوئی چیز جائز نہیں جو اس پر حرام ہوئی تھی یہانتک کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ قَالَ لِلنَّاسِ مَنْ وہ اپنا حج پورا کرلے اور جس کے ساتھ قربانی نہیں وہ كَانَ مِنْكُمْ أَهْدَى فَإِنَّهُ لَا يَحِلُّ مِنْ شَيْءٍ بیت اللہ اور صفا اور مروہ کا طواف کرے اور بال حَرُمَ مِنْهُ حَتَّى يَقْضِيَ حَجَّهُ وَمَنْ لَمْ يَكُنْ کٹوائے اور احرام کھول دے۔پھر حج کا احرام مِنْكُمْ أَهْدَى فَلْيَطْفَ بِالْبَيْتِ وَبِالصَّفَا باندھے اور قربانی کرے اور جسے قربانی کی توفیق نہیں وَالْمَرْوَةِ وَلْيُقَصِّرُ وَلْيَحْلل ثُمَّ لِيُهِلَّ بِالْحَجِّ وہ تین دن کے روزے حج کے دوران میں رکھے اور وَلْيُهْدِ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ هَدْيَا فَلْيَصُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ سات جب وہ واپس اپنے اہل کے پاس جائے اور فِي الْحَجِّ وَسَبْعَةً إِذَا رَجَعَ إِلَى أَهْلِهِ وَطَافَ رسول الله ہے جب ملکہ آئے تو طواف کیا۔آپ نے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ قَدِمَ سب سے پہلے یہ کام کیا کہ رکن ( حجر اسود ) کو بوسہ مَكَّةَ فَاسْتَلَمَ الرُّكْنَ أَوَّلَ شَيْءٍ ثُمَّ حَبَّ دیا۔پھر آپ نے سات چکروں میں سے تین تیز۔ثَلَاثَةَ أَطْوَافَ مِنَ السَّبْعِ وَمَشَى أَرْبَعَةَ رفتار سے اور چار عام رفتار کے ساتھ چکر لگائے پھر أَطْوَافَ ثُمَّ رَكَعَ حِينَ قَضَى طَوَافَهُ بِالْبَيْتِ بیت اللہ کا طواف مکمل کر لیا تو مقام (ابراہیم ) کے عنْدَ الْمَقَامِ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ فَالصَرَفَ پاس دو رکعت نماز ادا کی پھر سلام پھیرا اور تشریف فَأَتَى الصَّفَا فَطَافَ بِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ سَبْعَةَ لے گئے اور صفا پر آئے۔صفا اور مروہ کے سات چکر أَطْوَافٍ ثُمَّ لَمْ يَحْلِلْ مِنْ شَيْءٍ حَرُمَ مِنْهُ لگائے۔پھر کوئی چیز حلال نہیں ہوئی جو احرام کی وجہ حَتَّى قَضَى حَجَّهُ وَنَحَرَ هَدْيَهُ يَوْمَ النَّحْرِ سے حرام ہوئی تھی یہانتک کہ آپ نے اپنا حج مکمل کیا وَأَفَاضَ فَطَافَ بِالْبَيْتِ ثُمَّ حَلَّ مِنْ كُلِّ اور اپنی قربانی کو قربانی کے دن ذبح کیا اور واپس شَيْءٍ حَرُمَ مِنْهُ وَفَعَلَ مِثْلَ مَا فَعَلَ رَسُولُ تشریف لے گئے اور بیت اللہ کا طواف کیا۔پھر ہر اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَهْدَی ایک چیز جو آپ پر حرام ہوئی تھی حلال ہوگئی اور وَسَاقَ الْهَدْيَ مِنَ النَّاسِ [2982] لوگوں میں سے جنہوں نے قربانی کی اور وہ قربانی کا جانو ر ساتھ لائے تھے انہوں نے اسی طرح کیا جس