صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 138
138 كتاب الحج أَحَدِّثُكَ حَدِيثًا عَسَى اللَّهُ أَنْ يَنْفَعَكَ بِهِ إِنَّ اس کے ذریعہ فائدہ دے۔یقینا رسول اللہ میں نے رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَعَ بَيْنَ حج اور عمرہ کو جمع کیا تھا۔پھر اس سے روکا نہیں یہانتک حَجَّةِ وَعُمْرَةٍ ثُمَّ لَمْ يَنْهَ عَنْهُ حَتَّى مَاتَ وَلَمْ کہ آپ فوت ہو گئے اور اس بارہ میں قرآن بھی نہیں يَنْزِلُ فِيهِ قُرْآنَ يُحَرِّمُهُ وَقَدْ كَانَ يُسَلَّمُ عَلَيَّ اترا جو اس ( حج تمتع ) سے منع کرتا اور مجھے سلام کیا جاتا حَتَّى اكْتَوَيْتُ فَتَرِكْتُ ثُمَّ تَرَكْتُ الْكَيَّ تھا یہانتک کہ میں نے داغ لگوایا تو مجھے ( سلام کیا فَعَادَ وحَدَّثَنَاهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ جانا چھوڑ دیا گیا پھر میں نے داغ لگوانا چھوڑ دیا تو قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ پھر (سلام ہونا ) دوبارہ شروع ہو گیا۔حميد بن هلال قَالَ سَمِعْتُ مُطَرِّفًا قَالَ قَالَ لِي عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ مُعَادٍ [2975,2974]۔2141{168} و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :2141 مطرف سے روایت ہے وہ کہتے تھے حضرت وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ عمران بن حصین نے اپنی اس بیماری میں جس میں وہ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُطَرِّفٍ فوت ہوئے مجھے بلا بھیجا اور کہا میں آپ کو کچھ باتیں قَالَ بَعَثَ إِلَيَّ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنِ فِي مَرَضِهِ بتاتا ہوں امید ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں ان کے ذریعہ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيهِ فَقَالَ إِنِّي كُنتُ مُحَدِّثَكَ میرے بعد فائدہ پہنچائے گا۔اگر میں زندہ رہا تو بِأَحَادِيثَ لَعَلَّ اللَّهَ أَنْ يَنْفَعَكَ بِهَا بَعْدِي میرے بارہ میں یہ بات مخفی رکھنا اور اگر میں فوت ہو فَإِنْ عِشتُ فَاكْتُمْ عَنِّي وَإِنْ مُتَّ فَحَدَّتْ جاؤں تو پھر اگر چاہو تو ان کو بیان کر دینا۔مجھے پر سلام بِهَا إِنْ شِئْتَ إِنَّهُ قَدْ سُلّمَ عَلَيَّ وَاعْلَمْ أَنَّ کیا جاتا تھا اور جان لو کہ اللہ کے نبی ﷺ نے حج اور نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ جَمَعَ بَيْنَ عمرہ کو جمع کیا تھا۔(اور اس کے بعد ) اس بارہ میں حضرت عمران بن حصین کو بواسیر کی تکلیف تھی اور وہ اس تکلیف کو برداشت کرتے اور فرشتے ان کو سلام کرتے جب انہوں نے اس تکلیف کے علاج کے لئے داغ لگوایا تو فرشتوں کا سلام موقوف ہو گیا۔( شرح نووی زیر روایت ہذا ) 2141 : اطراف : مسلم کتاب الحج باب جواز التمتع 2139 ، 2140، 2142، 2143، 2144 تخریج: بخاری کتاب الحج باب قول الله تعالى ذلك لمن لم يكن اهله حاضری المسجد الحرام 1571 ، 1572 كتاب تفسير القرآن باب فمن تمتع بالعمرة الى الحج 4518 نسائی کتاب مناسك الحج القرآن ،2726 ، 2727 ، 2728، 2729 ،2730 التمتع 2336 ، 2739 ابن ماجه كتاب المناسك باب التمتع بالعمرة الى الحج 2977 ، 2978