صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 1
رضي 1 باشر الحالي كِتَابُ الْحَج حج کے بارہ میں کتاب (111) بَاب مَا يُبَاحُ لِلْمُحْرِم بِحَجِّ أَوْ عُمْرَةِ وَمَا لَا يُبَاحُ وَبَيَانِ تَحريم الطيب عَلَيْهِ كتاب الحج باب : حج یا عمرہ کا احرام باندھنے والے کے لئے جو باتیں جائز ہیں اور جونا جائز ہیں نیز اس کے لئے خوشبو ( کے استعمال ) کی ممانعت کا بیان الله 1998(1) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :1998 حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ نَافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ محرم عَنْهُمَا أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ کو نے کپڑے پہنے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا يَلْبَسُ قمیصیں نہ پہنو اور نہ پگڑیاں اور نہ شلوار میں نہ بُرنس الْمُحْرُمُ مِنَ الرِّيَابِ فَقَالَ رَسُولُ الله اور نہ موزے سوائے ایسے شخص کے جسے جوتیاں میسر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَلْبَسُوا الْقُمُصَ نہ ہوں تو وہ موزے پہن لے اور وہ انہیں ٹخنوں کے وَلَا الْعَمَائِمَ وَلَا السَّرَاوِيلَاتِ وَلَا الْبَرَائِسَ نیچے سے کاٹ دے اور تم ایسے کوئی کپڑے نہ پہنو جو وَلَا الْخِفَافَ إِلَّا أَحَدٌ لَا يَجِدُ النَّعْلَيْن زعفران یا ورس 2 سے رنگے ہوں۔فَلْيَلْبَس الْحُفَّيْنِ وَلْيَقْطَعْهُمَا أَسْفَلَ مِنَ 1998 : اطراف : مسلم كتاب الحج باب يباح للمحرم بحج أو عمرة۔۔۔۔1999، 2000 تخريج : بخاری کتاب العلم باب من اجاب السائل باكثر مما ساله 134 كتاب الصلاة باب الصلاة في القميص والسراويل والتبان والقباء 366 كتاب الحج باب الطيب عند الاحرام۔۔۔1538 كتاب الحج باب ما لا يلبس المحرم من الثياب 1542 كتاب جزاء = 1 برنس: وہ بچہ جس کے ساتھ ٹوپی بھی سلی ہوئی ہو۔انگریزی میں اس کو ڈ فل کوٹ کہا جاتا ہے۔burnoose:duffel (بحوالہ المورد الوسيط ) 2 درس زرد رنگ کا پودا جس سے کپڑے رنگتے ہیں۔