صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 98
98 كتاب الحج رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تیاری کر و حضرت عائشہ کہتی ہیں رسول اللہ علی وَهُوَ مُصْعَدٌ مِنْ مَكَّةَ وَأَنَا مُنْهَبِطَةٌ عَلَيْهَا أَوْ مجھے مکہ سے آتے ہوئے بلندی پر چڑھتے ہوئے جبکہ أَنَا مُصْعِدَةً وَهُوَ مُنْهَبِطْ مِنْهَا وَقَالَ إِسْحَق میں اُتر رہی تھی ملے یا میں چڑھ رہی تھی اور آپ اتر مُتَهَيِّطَةٌ وَمُتَهَبِّط (129) و حَدَّثَنَاہ سُوَيْدُ رہے تھے۔اسحاق راوی نے مُتَهَبِطَةٌ اور مُتَهَبِطْ بْنُ سَعِيدِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ عَنِ الْأَعْمَش کے لفظ استعمال کئے ہیں۔عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ ایک اور روایت میں ہے حضرت عائشہ فرماتی ہیں اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ رَسُول الله کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تلبیہ کہتے ہوئے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُلَبِّي لَا تَذْكُرُ حَجَّا نکلے جبکہ ہم نے حج اور عمرہ کا کوئی ذکر نہیں کیا۔۔۔اور وَلَا عُمْرَةً وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَى حَدِیثِ باقی روایت پہلی روایت کی طرح ہے۔محمد مَنْصُورٍ [2930,2929] 13032108} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :2108 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ جَمِيعًا عَنْ آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ عنہ ذی الحجہ کی چوتھی یا غُنْدَرٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ پانچویں تاریخ کو میرے پاس تشریف لائے اور کچھ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ ناراض تھے۔میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ کو الْحُسَيْنِ عَنْ ذَكْوَانَ مَوْلَى عَائِشَةَ عَنْ کس نے ناراض کیا ؟ اللہ اسے آگ میں داخل عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ قَدِمَ کرے۔آپ نے فرمایا کیا تمہیں معلوم نہیں ہے میں رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَرْبَعِ نے لوگوں کو ایک بات کا حکم دیا لیکن وہ متذبذب مَضَيْنَ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ أَوْ خَمْسِ فَدَخَلَ ہیں۔(راوی) حکم نے کہا ” گویا وہ متذبذب ہیں عَلَيَّ وَهُوَ غَضْبَانُ فَقُلْتُ مَنْ أَغْضَبَكَ يَا - اگر میں وہ کر سکتا جو میں نے نہیں کیا تو میں بھی رَسُولَ اللهِ أَدْحَلَهُ اللهُ النَّارَ قَالَ أَوَمَا اپنے ساتھ قربانی نہ لاتا یہاں تک اسے خرید تا تو میں شَعَرْتِ أَنِّي أَمَرْتُ النَّاسَ بِأَمْرِ فَإِذَا هُمْ بھی احرام کھولتا جیسا کہ انہوں نے احرام کھولا ہے۔عَائِشَةَ رَضِي الله 2108: اطراف مسلم كتاب الحج باب وجود الاحرام وانه يجوز افراد الحج والتمتع۔2097 2096:2095۔2094 =2113 2121 2111 2110 2109 2107 2106 2105 2104 2103 2102 2101-2100-2099-2098