صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 92 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 92

مسلم جلد ششم 92 كتاب الحج اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُحَصَّبَ اپنے حج کے لئے نکلی یہانتک کہ ہم مٹی میں اترے۔فَدَعَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرِ فَقَالَ میں پاک ہوگئی پھر ہم نے بیت اللہ کا طواف کیا۔اخْرُج بِأَحْتكَ مِنَ الْحَرَم فَلْتُهلَّ بِعُمْرَةِ ثُمَّ رسول الله له محصب مقام پر اترے۔اور عبد لتَطفْ بِالْبَيْت فَإِنِّي أَنْتَظِرُ كُمَا هَا هُنَا قَالَتْ الرحمان بن ابوبکر کو بلایا اور فرمایا تم اپنی بہن کے فَخَرَجْنَا فَأَهْلَلَتْ ثُمَّ طُفْتُ بالبَيْت ساتھ حرم سے باہر جاؤ اور وہ عمرہ کا احرام باندھے وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَة فَجِئْنَا رَسُولَ الله صَلَّی اور بیت اللہ کا طواف کرے۔اور میں تم دونوں کا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي مَنْزِلِهِ مِنْ جَوْفِ یہاں انتظار کروں گا۔وہ ( حضرت عائشہ ) فرماتی اللَّيْلِ فَقَالَ هَلْ فَرَغْت قُلْتُ نَعَمْ فَاذَنَ فِي ہیں پس ہم نکلے۔میں نے احرام باندھا پھر میں نے أَصْحَابه بالرَّحِيلِ فَخَرَجَ فَمَرَّ بِالْبَيْتِ خانہ کعبہ کا طواف کیا اور صفا اور مروہ کا بھی۔ہم رات فَطَافَ بِهِ قَبْلَ صَلَاةِ الصُّبْحِ ثُمَّ خَرَجَ إِلَى کے وقت رسول اللہ ﷺ کے پاس پہنچے۔آدھی رات آپ اپنی منزل میں تھے۔آپ نے فرمایا کیا تم فارغ ہو گئیں میں نے عرض کیا جی ہاں تو آپ نے اپنے صحابہ کو کوچ کا حکم دیا پھر آپ نکلے اور خانہ کعبہ کے پاس سے گذرے اور فجر کی نماز سے پہلے اس کا طواف کیا۔پھر مدینہ کی طرف چل پڑے۔الْمَدِينَة [2922] 2104{124) حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ :2104 ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادِ الْمُهَلْبِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ ہم میں سے بعض نے اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أُم حج مفرد کا احرام باندھا تھا اور ہم میں سے بعض نے الْمُؤْمِنِينَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مِنَّا حج قران کیا اور ہم میں سے بعض نے حج تمتع کیا تھا۔مَنْ أَهَلَّ بِالْحَجِّ مُفْرَدًا وَمِنَّا مَنْ قَرَنَ وَمِنَّا ایک اور روایت میں ہے کہ حضرت عائشہ حج کے ارادہ مَنْ تَمَتَّعَ حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا سے آئی تھیں۔أخبرني مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ :2104: اطراف مسلم كتاب الحج باب وجوه الاحرام وانه يجوز افراد الحج والتمتع۔۔۔2004 ، 2005 ، 2096 ، 2097 =2113 2121 2111 2110 2109 2108 2107 2106 2105 2103 2102 2101 2100 2099 2098