صحیح مسلم (جلد پنجم)

Page 150 of 188

صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 150

مسلم جلد پنجم 150 كتاب الصيام وَسَلَّمَ فَلْيَرْجِعْ قَالَ فَرَجَعْنَا وَمَا تَرَى فِي وه (مختلف) میں واپس آ جائے۔وہ کہتے ہیں ہم السَّمَاءِ قَرَعَةً قَالَ وَجَاءَتْ سَحَابَةٌ فَمُطِرْنَا واپس آگئے اور ہم آسمان پر بادل کا کوئی ٹکڑا حَتَّى سَالَ سَقْفُ الْمَسْجِدِ وَكَانَ مِنْ (تک) نہ دیکھتے تھے۔وہ کہتے ہیں پھر ایک بدلی آئی جَرِيدِ النَّحْلِ وَأَقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَرَأَيْتُ اور ہم پر بارش ہوئی یہاں تک کہ مسجد کی چھت ٹپکنے لگی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ وہ کھجور کی ٹہنیوں کی تھی نماز کھڑی ہوئی۔میں نے فِي الْمَاءِ وَالطِّينِ قَالَ حَتَّى رَأَيْتُ أَثَرَ الطِّينِ رسول اللہ ﷺ کو پانی اور مٹی میں سجدہ کرتے دیکھا۔جَبْهَتِه وحَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْد أَخْبَرَنَا وہ کہتے ہیں یہاں تک کہ میں نے گیلی مٹی کا نشان عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ آپ کی پیشانی پر دیکھا۔ایک اور روایت میں (حتی اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو رَأَيْتُ أَثَرَ الطِّيْنِ فِي جَبْهَتِهِ کی بجائے ) رَأَيْتُ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ كِلَاهُمَا عَنْ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ حِيْنَ انْصَرَفَ وَعَلَى جَبْهَتِهِ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَفِي وَأَرْنَبَتِهِ أَثَرُ الدِّینِ کے الفاظ ہیں۔یعنی میں نے حَدِيثِهِمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول اللہ ﷺ کو دیکھا جب آپ فارغ ہوئے اور صلى الله وَسَلَّمَ حِينَ الصَرَفَ وَعَلَى جَبْهَتِهِ وَأَرْتَبَتِهِ آپ کی پیشانی پر اور ناک پر گیلی مٹی کا نشان تھا۔أثر الطين [12773,2772 1982{217} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1982 حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے وَأَبُو بَكْرِ بْنُ حَلَّادٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى روایت ہے کہ رسول اللہ علی رمضان کے درمیانی حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عشرہ میں اعتکاف بیٹھے۔آپ لیلۃ القدر کو قبل اس الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ اعْتَكَفَ کے کہ وہ آپ پر ظاہر کر دی گئی تلاش فرمارہے تھے۔رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَشْرَ جب یہ (عشرہ) گزر گیا آپ نے خیمہ کے بارہ ارشاد الْأَوْسَطَ مِنْ رَمَضَانَ يَلْتَمِسُ لَيْلَةَ الْقَدْرِ فرمایا اور وہ اکھاڑ لیا گیا اور پھر آپ پر ظاہر کیا گیا کہ قَبْلَ أَنْ تُبَانَ لَهُ فَلَمَّا القَضَيْنَ أَمَرَ بِالْبِنَاءِ وہ (ليلة القدر ) آخری عشرے میں ہے تو آپ نے فَقُوِّضَ ثُمَّ أُبِينَتْ لَهُ أَنَّهَا فِي الْعَشْرِ خیمہ لگانے کا ارشاد فرمایا۔وہ دوبارہ لگایا گیا پھر آپ 1982: اطراف مسلم كتاب الصيام باب فضل ليلة القدر والحث على طلبها وبيان محلها وارجي اوقات طلبها 1971، 1972 = 1986 1985 1984 1983 1981 1980 1979 1978 1977 1976 1975 1974 1973