صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 147
حیح مسلم جلد پنجم 147 كتاب الصيام اللَّيْلَةَ فَأُنسيتُهَا فَالْتَمسُوهَا فِي الْعَشْرِ تم اسے آخری عشرہ کی ہر طاق (رات) میں ڈھونڈو۔الْأَوَاخِرِ فِي كُلِّ وِتْرِ وَقَدْ رَأَيْتُنِي أَسْجُدُ فِي اور میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں پانی اور مٹی میں مَاءٍ وَطِينٍ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ مُطِرْنَا سجدہ کر رہا ہوں۔حضرت ابو سعید خدری کہتے ہیں لَيْلَةَ إِحْدَى وَعِشْرِينَ فَوَكَفَ الْمَسْجِدُ فِي اکیسویں رات کو ہم پر بارش ہوئی مسجد رسول اللہ اللہ مُصَلَّى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی نماز کی جگہ پر چپکی۔میں نے آپ کو دیکھا فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ وَقَدِ انْصَرَفَ مِنْ صَلَاةِ آپ صبح کی نماز سے فارغ ہوئے تو آپ کا چہرہ مٹی الصُّبْحِ وَوَجْهُهُ مُبْتَلُّ طِينًا وَمَاء (214) اور پانی سے گیلا تھا۔وَحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ ایک اور روایت (فِي الْعَشْرِ کی بجائے) فِي يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنْ يَزِيدَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَمَضَانَ الْعَشْرَ کے الفاظ ہیں۔اور ( فَلْيَبتُ کی إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بجاۓ فَلْيَقُبُت کے الفاظ ہیں۔(یعنی رات عَنْ أَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ گزارنے کی بجائے فرمایا ٹھہرار ہے ) اور اسی طرح قَالَ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ) وَجُهُهُ مُبْتَلٌ ) کی بجائے وَجَبِينُهُ مُمْتَلِئًا طِيْنًا يُجَاوِرُ فِي رَمَضَانَ الْعَشْرَ الَّتِي فِي وَسَطِ وَمَاءً کے الفاظ ہیں۔یعنی آپ کی پیشانی پر مٹی اور الشَّهْرِ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ پانی تھا۔فَلْيَثْبُت في مُعْتَكَفه وَقَالَ وَجَبِينُهُ مُمْتَلنَا طيئًا وَمَاء [2770,2769] 1980{215 و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ :1980 حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے الْأَعْلَى حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ روایت ہے کہ رسول اللہ یہ رمضان کا پہلا عشرہ غَزِيَّةَ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ اعتکاف کرتے تھے۔پھر آپ نے درمیانی عشرہ میں إِبْرَاهِيمَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ایک ترکی خیمہ میں جس کی چوکھٹ پر چٹائی تھی سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ إِنَّ اعتکاف کیا۔راوی کہتے ہیں۔آپ نے چٹائی اپنے کیا۔1980: اطراف مسلم كتاب الصيام باب فضل ليلة القدر والحث على طلبها وبيان محلها وارجی اوقات طلبها 1971، 1972 = 1986 1985 1984 1983 1982 1981 1979 1978 1977 1976 1975 1974 1973