صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 118
حیح مسلم جلد پنجم 118 كتاب الصيام يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ح و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ کہتا ہے کہ جب تک میں زندہ ہوں میں رات بھر بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونس عبادت کے لئے کھڑا رہوں گا اور دن بھر روزہ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ رکھوں گا۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ کیا وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَبْدَ اللهِ تم ہو جو یہ کہتے ہو؟ میں نے آپ سے عرض کیا بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ أَخْبِرَ رَسُولُ اللهِ جی ہاں یا رسول اللہ ! میں نے یہ کہا ہے۔اس پر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ يَقُولُ لَأَقُومَنَّ رسول الله ﷺ نے فرمایا تم اس کی طاقت نہیں رکھتے اللَّيْلَ وَلَأَصُومَنَّ النَّهَارَ مَا عِشتُ فَقَالَ پس تم روزہ رکھو اور چھوڑو، نیند بھی لو اور قیام بھی کرو رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آلت اور ایک ماہ میں تین روزے رکھو۔ایک نیکی کا اجر اس الَّذِي تَقُولُ ذَلكَ فَقُلْتُ لَهُ قَدْ قُلْتُهُ يَا جیسی دس نیکیاں ہیں۔یہ عمر بھر روزے رکھنے کی طرح رَسُولَ الله فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ ہے۔وہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا میں اس سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنَّكَ لَا تَسْتَطِيعُ ذَلِكَ فَصُمْ زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں۔آپ نے فرمایا تو پھر ایک وَأَفْطَرْ وَلَمْ وَقُمْ وَصُمْ مِنَ الشَّهْرِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ دن روزہ رکھو اور دو دن نہ رکھو۔وہ کہتے ہیں میں نے فَإِنَّ الْحَسَنَةَ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا وَذَلِكَ مِثْلُ عرض کیا یا رسول اللہ! میں اس سے بھی زیادہ کی صِيَامِ الدَّهْرِ قَالَ قُلْتُ فَإِنِّي أُطِيقُ أَفْضَلَ طاقت رکھتا ہوں۔آپ نے فرمایا تو پھر ایک دن روزہ منْ ذَلكَ قَالَ صُمْ يَوْمًا وَأَقْطَرْ يَوْمَيْن قَالَ رکھو اور ایک دن نہ رکھو۔یہ داؤد علیہ السلام کے قُلْتُ فَإِنِّي أُطِيقُ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ يَا رَسُولَ الله قَالَ صُمْ يَوْمًا وَأَفْطَرْ يَوْمًا وَذَلكَ صِيَامُ روزے ہیں جو بہترین روزے ہیں۔وہ کہتے ہیں دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامِ وَهُوَ أَعْدَلُ الصَّيَامِ قَالَ میں نے عرض کیا میں اس سے بھی زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس سے قُلْتُ فَإِنِّي أُطِيقُ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا أَفْضَلَ افضل کچھ نہیں۔حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما مِنْ ذَلِكَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرُو رَضيَ اللَّهُ کہتے ہیں کہ اگر میں تین دنوں والی بات جو عَنْهُمَا لَأَنْ أَكُونَ قَبلْتُ الثَّلَاثَةَ الْأَيَّامَ التي رسول الله ﷺ نے فرمائی تھی مان لیتا تو وہ مجھے قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میرے اہل اور میرے مال سے زیادہ محبوب ہوتی۔أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَهْلِي وَمَالِي [2729]