صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 3
حیح مسلم جلد پنجم 3 كتاب الصيام وَسَلَّمَ أَنَّهُ ذَكَرَ رَمَضَانَ فَقَالَ لَا تَصُومُوا روزے رکھنے نہ چھوڑو یہاں تک کہ (نیا) چاند دیکھ حَتَّى تَرَوُا الْهِلَالَ وَلَا تُفْطِرُوا حَتَّى تَرَوْهُ لو اور اگر وہ بادل وغیرہ کی وجہ سے تمہیں نظر نہ آئے فَإِنْ أَغْمِيَ عَلَيْكُمْ فَاقْدُ رُوا لَهُ [2498] تو اس کا اندازہ کر لیا کرو۔1782{4} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1782: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعِ که رسول اللہ ﷺ نے رمضان کا ذکر کیا۔پھر آپ عَن ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ الله عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ نے اپنے دونوں ہاتھوں سے اشارہ کیا اور فرمایا مہینہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ رَمَضَانَ اس طرح اس طرح اور اس طرح ہوتا ہے۔تیسری فَضَرَبَ بِيَدَيْهِ فَقَالَ الشَّهْرُ هَكَذَا وَهَكَذَا دفعہ آپ نے اپنے ایک انگوٹھے کو بند کر لیا (اور وَهَكَذَا - ثُمَّ عَقَدَ إِبْهَامَهُ فِي الثَّالِيَّةِ - فرمایا ) پس تم اس (چاند) کو دیکھ کر روزے رکھو اور فَصُومُوا لِرُؤيَتِهِ وَأَفْطِرُوا لِرُؤيَتِهِ فَإِنْ أُعْمِيَ اس کو دیکھ کر ہی روزے رکھنے چھوڑو۔اگر بادل وغیرہ عَلَيْكُمْ فَاقْدُ رُوا لَهُ ثَلَاثِينَ (5) و حَدَّثَنَا ابْنُ کی وجہ سے تمہیں نظر نہ آئے تو تمیں دن کا اندازہ کرلو۔نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بِهَذَا ایک اور روایت میں (فَإِنْ أَعْمِيَ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوالَهُ الْإِسْنَادِ وَقَالَ فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا ثَلَاثِین کی بجاۓ ) فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا ثَلَاثِينَ نَحْوَ حَدِيث أَبِي أُسَامَةَ وحَدَّثَنَا ثَلَاثِينَ کے الفاظ ہیں یعنی اگر بادل وغیرہ کی وجہ سے عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ (چاند) نظر نہ آئے تو تمیں 30 کا حساب کر لو۔عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ ذَكَرَ ایک اور روایت میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَضَانَ رمضان کا ذکر کیا اور فرمایا مہینہ انتیس دن کا ہوتا ہے۔تخریج بخاری کتاب الصوم باب هل يقال رمضان او شهر رمضان ومن رأى كله واسعًا 1900 باب قول النبي ﷺ اذا رأيتم الهلال فصوموا واذا رأيتموه فافطروا 1906 ، 1907 ، 1909 نسائی کتاب الصيام ذكر الاختلاف على الزهري في هذا الحديث 2120، 2121 باب ذكر الاختلاف على عبيد الله بن عمر في هذا الحديث 2122 ، 2123 ابوداؤ د كتاب الصيام باب الشهر يكون تسعًا وعشرين 2320 ابن ماجه کتاب الصيام باب ماجاء في صوموا لرؤيته وافطروا لرؤيته 1654 1782 : اطراف مسلم كتاب الصيام باب وجوب صوم رمضان لرؤية الهلال والفطر لرؤيته 1781، 1783، 1784ء 1785 : = 1794 1793 1792۔1791 1790۔1789 1788 1787 : معلوم ہوتا ہے حضور ﷺ نے پہلے دو دفعہ دونوں ہاتھ کھول کر دس، دس کی تعداد کا اشارہ فرمایا۔اس کے بعد تیسری نے پہلے کر دفعہ اپنا ایک انگوٹھا بند کر لیا اور اس طرح 29 کی تعداد کا اشارہ فرمایا۔