صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 105
مسلم جلد پنجم 105 كتاب الصيام فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزي به وَالصَّيَامُ جُنَّةٌ فَإِذَا اور نہ شور شرابا کرے اور اگر کوئی شخص اس سے گالی كَانَ يَوْمُ صَوْمٍ أَحَدِكُمْ فَلَا يَرْفُتْ يَوْمَئِذٍ گلوچ کرے یا اس سے لڑے تو وہ کہے میں روزے وَلَا يَسْحَبْ فَإِنْ سَابَّهُ أَحَدٌ أَوْ قَاتَلَهُ فَلْيَقُلْ دار ہوں۔اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد إِنِّي امْرُؤٌ صَائِمٌ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّد بیدہ کی جان ہے روزے دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک لَخُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللهِ يَوْمَ قیامت کے دن مشک کی خوشبو سے زیادہ عمدہ ہوگی۔الْقِيَامَةِ مِنْ ريح الْمِسْك وَلِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ روزے دار کے لئے دو خوشیاں ہیں جن سے وہ خوش يَفْرَحُهُمَا إِذَا أَفْطَرَ فَرِحَ بِفِطْرِهِ وَإِذَا لَقِيَ ہوتا ہے۔جب وہ روزہ افطار کرتا ہے تو اپنا روزہ کھولنے پر خوش ہوتا ہے۔اور جب وہ اپنے رب رَبَّهُ فَرِحَ بِصَوْمه [2706] سے ملے گا تو اپنے روزہ کی وجہ سے خوش ہوگا۔1931 (164) وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1931 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ ح و ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ابن حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ آدم کے ہر عمل کو بڑھایا جاتا ہے ایک نیکی کا اجر دس حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيد الأَشجُ گنا سے سات سو گنا تک ہے۔اللہ بزرگ و برتر وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ عَنْ فرماتا ہے سوائے روزے کے کہ وہ میرے لئے ہے أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اور میں خود اس کی جزا دوں گا۔وہ اپنی خواہش اور اپنا الْأَعْمَش ح و =تخريج: بخاری کتاب الصوم باب فضل الصوم 1894 باب هل يقول اني صائم اذا ستم 1904 كتاب اللباس باب ما يذكر في المسک 5927 کتاب التوحيد باب قول الله تعالى يريدون ان يبدلوا كلام الله 7492 باب ذكر النبي وروايته عن ربه 7538 ترمذى كتاب الصوم باب ماجاء في فضل الصوم 764 نسائی کتاب الصیام باب ذکر الاختلاف على أبي صالح في هذا الحديث 2213 ، 2214 2215 ، 2216 ، 2217 ،2218 ، 2219 ابن ماجه كتاب الصيام باب ماجاء في فضل الصيام 1638 1931 : اطراف مسلم کتاب الصيام باب فضل الصيام 1927 1928, 1929, 1930, 1932 تخریج بخاری کتاب الصوم باب فضل الصوم 1894 باب هل يقول الى صائم اذا شتم 1904 كتاب اللباس باب ما يذكر في المسک 5927 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى يريدون ان يبدلوا كلام الله 7492 باب ذكر النبي وروايته عن ربه 7538 ترمذی كتاب الصوم باب ماجاء في فضل الصوم 764 نسائی کتاب الصیام باب ذكر الاختلاف على أبي صالح في هذا الحديث 2213 ، 2214 2215 ، 2216 ، 2217 2218 ، 2219 ابن ماجه كتاب الصيام باب ماجاء في فضل الصيام 1638