صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 103
حیح مسلم جلد پنجم 103 [29]29: بَاب حِفْظِ اللَّسَانِ لِلصَّائِمِ روزے دار کے لئے زبان کی حفاظت کا بیان كتاب الصيام 1927{160} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب :1927 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبي الزَّنَادِ عَن کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ جب تم میں سے الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کوئی کسی دن روزہ دار ہو تو وہ جسمانی خواہشات کی رِوَايَةً قَالَ إِذَا أَصْبَحَ أَحَدُكُمْ يَوْمًا صَائمًا باتیں نہ کرے اور نہ ہی لڑائی جھگڑا کرے اور اگر فَلَا يَرْفُتْ وَلَا يَجْهَلْ فَإِنِ امْرُؤٌ شَاتَمَهُ أَوْ کوئی شخص اس سے گالی گلوچ کرے یا لڑے تو وہ قَاتَلَهُ فَلْيَقُلْ إِنِّي صَائِمٌ إِنِّي صَائِمٌ [2703] کہے میں روزہ دار ہوں میں روزہ دار ہوں۔[30]30: بَاب فَضْلِ الصِّيَامِ روزے رکھنے کی فضیلت کا بیان 1928{161} وحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :1928 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں التُجيبيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهَب أَخْبَرَنِي نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا کہ اللہ عز وجل فرماتا يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ ہے ابن آدم کا ہر عمل اس کے اپنے لئے ہے سوائے الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ روزہ کے۔وہ میرے لئے ہے اور میں اس کی جزا عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ دوں گا اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ كُلُّ جان ہے روزے دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک عَمَل ابْنِ آدَمَ لَهُ إِلَّا الصِّيَامَ هُوَ لِي وَأَنَا مشک کی خوشبو سے زیادہ عمدہ ہے۔1927 : اطراف : مسلم كتاب الصيام باب فضل الصيام 1928, 1929, 1930, 1931, 1932 تخريج: بخارى كتاب الصوم باب فضل الصوم 1894 باب هل يقول اني صائم إذا شُتِم 1904 ترمذى كتاب الصوم باب ماجاء في فضل الصوم 764 نسائی کتاب الصيام ذكر الاختلاف على أبي صالح في هذا الحديث 2216 2217 باب ذكر الاختلاف على محمد بن ابي يعقوب في حديث ابي امامة في فضل الصائم 2234 ابو داود كتاب الصوم باب الغيبة للصائم 2363 ابن ماجه كتاب الصيام باب ماجاء فى الغيبة والرفث للصائم 1691 1928 : اطراف مسلم كتاب الصيام باب فضل الصيام 27 ,1929, 1930, 1931, 1932 تخریج بخاری کتاب الصوم باب فضل الصوم 1894 باب هل يقول اني صائم اذا شتِم 1904 كتاب اللباس باب ما يذكر =