صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 49 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 49

صحیح مسلم جلد چهارم 49 دالة الالي كِتَاب صلاة الاستسقاء کتاب: نماز استسقاء [0] 189: باب كتاب صَلَاة الاسْتِسْقَاء باب : بارش کی دعا کے لئے نماز کی کتاب کتاب صلاة الاستسقاء 1477{1} وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :1477 عباد بن تمیم کہتے ہیں کہ میں نے قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ حضرت عبداللہ بن زید المازنی کو کہتے ہوئے سنا أَنَّهُ سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ يَقُولُ سَمِعْتَ عَبْدَ کہ رسول اللہ یہ عید گاہ تشریف لے گئے اور اللَّهِ بْنَ زَيْدِ الْمَازِنِيَّ يَقُولُ خَرَجَ رَسُولُ نماز استسقاء پڑھی اور اپنی چادر کو پلٹا جب قبلہ کی الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمُصَلَّى طرف منہ کیا۔فَاسْتَسْقَى وَحَوَّلَ رِدَاءَهُ حِينَ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ [2070] 1478{2} وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا 1478: عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الله بن أبي بكر کہ نبی ﷺ عید گاہ کی طرف نکلے اور بارش کے لئے که عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ دعا کی اور قبلہ کی طرف رُخ کیا اور اپنی چادر الثائی اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمُصَلَّى دورکعت نماز ادا کی۔فَاسْتَسْقَى وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَقَلَبَ رِدَاءَهُ وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ [2071] 1479{3} وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخبَرنَا :1479: حضرت عبداللہ بن زید انصاری نے بیان کیا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَال عَنْ يَحْيَى بن سعيد قَالَ که رسول الله له عیدگاہ نماز استسقاء کے لئے أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ تشریف لے گئے اور جب آپ نے دعا کا ارادہ کیا