صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 29
صحیح مسلم جلد چهارم النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَكَعْتَ رَكْعَتَيْنِ قَالَ لَا قَالَ قُمْ فَارْكَعْهُمَا [2023] 29 29 كتاب الجمعة 1440{59} وحَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :1440 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ وَعَلِيُّ بْنُ حَشْرَمٍ كِلَاهُمَا عَنْ عِيسَى بْنِ سلیک غطفانی جمعہ کے دن آئے اور رسول اللہ علی يُونُسَ قَالَ ابْنُ حَشْرَم أَخْبَرَنَا عِيسَى عَنِ خطبہ ارشاد فرمارہے تھے وہ بیٹھ گئے۔آپ نے ان الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ سے کہا اے سلیکٹ اُٹھو اور دورکعتیں پڑھو اور ان میں اللَّهِ قَالَ جَاءَ سُلَيْكَ الْغَطَفَانِيُّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ اختصار کرو پھر ( آپ نے ) فرمایا جب تم میں سے وَرَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کوئی جمعہ کے دن آئے اور امام خطبہ دے رہا ہو تو يَخطُبُ فَجَلَسَ فَقَالَ لَهُ يَا سُلَيْكَ قُمْ اسے چاہیے کہ وہ دو رکعتیں پڑھے مگر مختصر پڑھے۔فَارْكَعْ رَكْعَتَيْنِ وَتَجَوَّزْ فِيهِمَا ثُمَّ قَالَ إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَحْطُبُ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ وَلْيَتَجَوَّزْ فِيهِمَا [2024] [15] 180: بَاب حَدِيثِ التَّعْلِيمِ فِي الْخُطْبَةِ باب : خطبہ کے دوران میں تعلیم دینے کے بارہ میں روایت 1441{60) وحَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ :1441: ابو فاعہ کہتے ہیں کہ میں نبی ﷺ کے پاس حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ پہنچا اور آپ خطبہ دے رہے تھے وہ کہتے ہیں میں نے هِلَالٍ قَالَ قَالَ أَبُو رِفَاعَةَ انْتَهَيْتُ إِلَى النَّبِيِّ عرض کیا یا رسول اللہ! ایک مسافر آدمی اپنے دین کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَخْطُبُ قَالَ بارہ میں سوال کرنے آیا ہے اور نہیں جانتا کہ اس کا فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ رَجُلٌ غَرِيبٌ جَاءَ دین کیا ہے وہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ میری طرف يَسْأَلُ عَنْ دِينه لَا يَدْرِي مَا دِينُهُ قَالَ فَأَقْبَلَ متوجہ ہوئے اور اپنا خطبہ چھوڑ دیا یہانتک کہ میرے عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پاس پہنچ گئے پھر ( آپ کے لئے ) ایک کرسی لائی گئی وَتَرَكَ خَطْبَتَهُ حَتَّى انْتَهَى إِلَيَّ فَأُتِيَ بِكُرسي میرا خیال ہے کہ اس کے پائے لوہے کے تھے وہ کہتے