صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 179
كتاب الزكاة صحیح مسلم جلد چهارم۔179 1656{49} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1656 حضرت اسماء سے روایت ہے وہ کہتی ہیں حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ هِشَامِ بْنِ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میری والدہ میرے عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَسْمَاءَ قَالَتْ قُلْتُ يَا پاس آئی ہیں اور وہ راغب ہیں یا (کہا) ڈری ہوئی رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أُمِّي قَدِمَتْ عَلَيَّ وَهِيَ ہیں۔کیا میں ان سے حسن سلوک کروں؟ آپ نے رَاغِبَةٌ أَوْ رَاهَبَةً أَفَأَصلُهَا قَالَ نَعَمْ [2324] فرمایا ہاں۔1657 (50) و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبِ مُحَمَّدُ بْنُ :1657 حضرت اسماء بنت ابی بکر سے روایت ہے وہ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ کہتی ہیں میری والدہ میرے پاس آئیں اور وہ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ قَالَتْ قَدِمَتْ مشرکہ تھیں اور قریش کے معاہدہ (کے دنوں میں) عَلَيَّ أُمِّي وَهِيَ مُشْرِكَةً فِي عَهْدِ قُرَيْشٍ إِذْ جب آپ نے ان سے معاہدہ کیا تھا۔میں نے عَاهَدَهُمْ فَاسْتَفْتَيْتُ رَسُولَ الله صَلَّى الله رسول الله اللہ سے فتوی پوچھا میں نے عرض کیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَدِمَتْ یا رسول اللہ ! میری والدہ میرے پاس آئی ہیں اور وہ عَلَيَّ أُمِّي وَهِيَ رَاغِبَةً أَفَأَصِلُ أُمِّي قَالَ نَعَمْ راغب ہیں کیا میں اپنی ماں سے حسن سلوک کروں؟ صلي أُمَّكِ [2325] آپ نے فرمایا ہاں اپنی ماں سے حسن سلوک کرو۔[15]16: بَاب وُصُول ثَوَابِ الصَّدَقَة عَنِ الْمَيِّتِ إِلَيْهِ باب میت کی طرف سے صدقہ کرنے کے ثواب کا اُس کو پہنچنا تخصر 1658{51} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ :1658 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ ایک سی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بشر حَدَّثَنَا هشام نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى يا رسول الله ! میری والدہ اچانک فوت ہوگئی ہیں اور اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أُمِّي انہوں نے کوئی وصیت نہیں کی۔لیکن میرا خیال ہے افْتَلَتَتْ نَفْسُهَا وَلَمْ تُوصٍ وَأَظُنُّهَا لَوْ کہ اگر انہیں بات کرنے کا موقعہ ملتا تو ضرور صدقہ تَكَلَّمَتْ تَصَدَّقَتْ أَفَلَهَا أَجْرٌ إِنْ تَصَدَّقُتُ کرتیں کیا اگر میں ان کی طرف سے صدقہ کروں تو عَنْهَا قَالَ نَعَمْ و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ انہیں ثواب ہوگا ؟ آپ نے فرمایا ہاں۔