صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 152
152 كتاب الزكاة صحیح مسلم جلد چهارم من شعير أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرِ أَوْ صَاعًا مِنْ کرتے ہوئے آئے اور انہوں نے منبر پر لوگوں سے زبيب فَلَمْ نَزَلْ نُخْرِجُهُ حَتَّى قَدِمَ عَلَيْنَا خطاب کیا اور جس بارہ میں انہوں نے لوگوں سے مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ حَاجًا أَوْ مُعْتَمِرًا خطاب کیا وہ یہ تھا میری رائے میں شام کی گندم کے دو فَكَلَّمَ النَّاسَ عَلَى الْمِنْبَرِ فَكَانَ فِيمَا كَلَّمَ بِهِ مُد ایک صاع کھجور کے برابر ہیں۔چنانچہ لوگ ایسا ہی النَّاسَ أَنْ قَالَ إِنِّي أَرَى أَنْ مُدَّيْنِ مِنْ کرنے لگے۔حضرت ابوسعید کہتے ہیں کہ میں تو سَمْرَاءِ الشَّامِ تَعْدِلُ صَاعًا مِنْ تَمْرِ فَأَخَذَ جب تک زندہ رہونگا وہی فطرانہ نکالتا رہونگا جو پہلے النَّاسُ بِذَلكَ قَالَ أَبُو سَعِيد فَأَمَّا أَنَا فَلَا نکالتا تھا۔أَزَالُ أَخْرِجُهُ كَمَا كُنْتُ أَخْرِجُهُ أَبَدًا مَا عشت [2284] 1628{19} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا :1628 حضرت ابو سعید خدری بیان کرتے ہیں عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ جب رسول اللہ ﷺ ہم میں (موجود ) تھے ہم ہر قَالَ أَخْبَرَنِي عِيَاضُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدِ چھوٹے بڑے آزاد اور غلام کی طرف سے تین اجناس بْنِ أَبِي سَرْحٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدِ الْخُدْرِي میں صدقۃ الفطر نکالا کرتے تھے ایک صاع کھجور سے يَقُولُ كُنَّا نُخْرِجُ زَكَاةَ الْفِطْرِ وَرَسُولُ اللَّهِ ایک صاع پنیر سے اور ایک صاع جو سے۔پس ہم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِينَا عَنْ كُلِّ صَغِيرِ اسے معاویہ (کے آنے ) تک اسی طرح نکالتے وَكَبِيرٍ حُرِّ وَمَمْلُوكِ مِنْ ثَلَاثَةِ أَصْنَافِ رہے۔اُن کی رائے ہوئی کہ دو مد گندم ایک صاع صَاعًا مِنْ تَمْرِ صَاعًا مِنْ أَقط صَاعًا مِنْ کھجور کے برابر ہے۔حضرت ابوسعید نے کہا کہ فَلَمْ تَزَلْ تُخْرِجُهُ كَذَلِكَ حَتَّى كَانَ جہاں تک میری ذات کا تعلق ہے تو میں تو اسے اسی مُعَاوِيَةُ فَرَأَى أَنَّ مُدَّيْنِ مِنْ بُرِّ تَعْدِلُ صَاعًا طرح نکالتا رہوں گا۔شَعِيرِ مِنْ تَمْرٍ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ قَالَ أَبُو سَعِيدِ فَأَمَّا أَنَا فَلَا أَزَالُ أُخْرِجُهُ كَذَلِكَ [2285] 1629{20} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :1629 : حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ ہم حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنِ تین اقسام میں صدقۃ الفطر نکالا کرتے تھے پنیر،