صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 149 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 149

صحیح مسلم جلد چهارم 149 [3]4: بَاب فِي تَقْدِيمِ الزَّكَاةِ وَمَنْعِهَا باب: زکوۃ کی ادائیگی اور اس کی عدم ادائیگی كتاب الزكاة 1620{11} و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ :1620 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ صلى الله حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ عَنْ رسول الله ﷺ نے حضرت عمر کو صدقہ لینے کے أَبِي الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لئے مقرر کیا۔کہا گیا کہ ابن جمیل اور خالد بن ولید بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور رسول اللہ علیہ کے چا حضرت عباس نے نہیں عُمَرَ عَلَى الصَّدَقَةِ فَقِيلَ مَنَعَ ابْنُ جَمِيلِ دیا۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ابن جمیل تو وَخَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ وَالْعَبَّاسُ عَمُ رَسُولِ اللَّهِ اس لئے بُرا مناتا ہے کہ وہ فقیر تھا اور اللہ نے اسے غنی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَسُولُ الله کر دیا اور جہاں تک خالد کا تعلق ہے تو یقینا تم خالد پر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا يَنْقِمُ ابْنُ جَمِيلِ ظلم کرو گے۔اس نے تو اپنی زرہیں اور اپنے سامان إِلَّا أَنَّهُ كَانَ فَقِيرًا فَأَغْنَاهُ اللهُ وَأَمَّا خَالِدٌ الله کے رستہ میں روک رکھے ہیں اور جہاں تک فَإِنَّكُمْ تَظْلِمُونَ خَالِدًا قَدِ احْتَبَسَ أَدْرَاعَهُ عباس کا تعلق ہے ان کا یہ (صدقہ ) میرے ذمہ ہے وَأَعْتَادَهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَأَمَّا الْعَبَّاسُ فَهِيَ اور اس جیسا اور بھی۔پھر فرمایا اے عمر! کیا تمہیں نہیں عَلَيَّ وَمِثْلُهَا مَعَهَا ثُمَّ قَالَ يَا عُمَرُ أَمَا معلوم کہ ایک شخص کا چچا اس کے باپ کی طرح ہی ہوتا شَعَرْتَ أَنْ عَمَّ الرَّجُلِ صنو أبيه [2277] ہے :54 : بَاب زَكَاة الْفِطْرِ عَلَى الْمُسْلِمِينَ مِنَ التَّمْرِ وَالشَّعِيرِ باب: مسلمانوں پر کھجور اور کو میں سے فطرانہ پرکھ جو 1621{12} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ :1621 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ فَعْتَب وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا مَالِكُ و رسول الله ﷺ نے رمضان کا فطرانہ لوگوں میں حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ سے مسلمانوں پر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو ہر قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنْ آزاد اور غلام اور مرد اور عورت پر فرض قرار دیا۔' صنو اور صنو سگے بھائی کو بھی کہتے ہیں۔