صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 143
صحیح مسلم جلد چهارم النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّهُمْ بم حديث أبي سنان [2261,2260] 143 371371: باب تَرْكِ الصَّلَاةِ عَلَى الْقَاتِلِ نَفْسَهُ خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ چھوڑ دینے کا بیان كتاب الجنائز 1611(107) حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ سَلَّامٍ 1611: حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے وہ کہتے الْكُوفِيُّ أَخْبَرَنَا زُهَيْرُ عَنْ سَمَاكَ عَنْ ہیں کہ نبی ﷺ کے پاس ایک شخص ( کا جنازہ ) لایا جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ گیا جس نے تیروں کے پھل سے خود کشی کر لی تھی۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ قَتَلَ نَفْسَهُ بِمَشَاقِص آپ نے اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھی۔فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِ [2262] اس روایت کے لئے روایت نمبر 159 صحیح مسلم ترجمہ از نور فاؤنڈیشن جلد اول صفحہ 107 108 دیکھیں۔