صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 122
صحیح مسلم جلد چهارم 122 كتاب الجنائز مَاتَ قَالَ أَفَلَا كُنْتُمْ آذَنْتُمُونِي قَالَ فَكَأَنَّهُمْ بتاؤ۔انہوں نے قبر بتائی۔آپ نے اس پر نماز جنازہ صَغَرُوا أَمْرَهَا أَوْ أَمْرَهُ فَقَالَ دُلُونِي عَلَى قَبْرِهِ پڑھی۔پھر فرمایا یہ قبریں ان میں رہنے والوں پر فَدَلُّوهُ فَصَلَّى عَلَيْهَا ثُمَّ قَالَ إِنْ هَذِهِ الْقُبُورَ تاریکی سے بھری ہوتی ہیں اور یقینا اللہ عز وجل ان مَمْلُوءَةٌ ظُلْمَةٌ عَلَى أَهْلِهَا وَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ کے لئے میری دعا سے انہیں روشن کرتا ہے۔يُنَوِّرُهَا لَهُمْ بِصَلَاتِي عَلَيْهِمْ [2215] 1578{72) وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1578: عبدالرحمان بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے وہ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالُوا حَدَّثَنَا کہتے ہیں کہ حضرت زیڈ ہمارے جنازوں پر چار مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ تکبیریں کہتے۔اور ایک جنازہ پر انہوں نے پانچ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ عَبْدِ تکبیریں پڑھیں تو میں نے ان سے پوچھا۔انہوں الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ كَانَ زَيْدٌ يُكَبِّرُ نے کہا رسول اللہ علہ اس طرح ( بھی ) تکبیریں عَلَى جَنَائِزِنَا أَرْبَعًا وَإِنَّهُ كَبَّرَ عَلَى جَنَازَةٍ کہتے تھے۔خَمْسًا فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَبِّرُهَا [2216] [24]24: بَابِ الْقِيَامِ لِلْجَنَازَةِ جنازہ کے لئے کھڑے ہونے کا بیان 1579{73} و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1579 حضرت عامر بن ربیعہ سے روایت ہے وہ وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَابْنُ نُمَيْرِ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم جنازہ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ دیکھو تو اس کے لئے کھڑے ہو جاؤ یہانتک کہ وہ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ تمہیں پیچھے چھوڑ دے یار کھ دیا جائے۔اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَيْتُمُ حضرت عامر بن ربیعہ روایت کرتے ہیں کہ نبی نے الْجَنَازَةَ فَقُومُوا لَهَا حَتَّى تُخَلَّفَكُمْ أَوْ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی جنازہ کو دیکھے تو اگر وہ تُوضَعَ {74} و حَدَّثَنَاهِ قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ اس کے ساتھ چلنے والا نہ ہو تو وہ کھڑا ہو جائے یہانتک حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ کہ اس کے پاس سے جنازہ گزر جائے یا وہ رکھا