صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 108
صحیح مسلم جلد چهارم أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ سَوَاءً [2184,2183] 108 كتاب الجنائز [15]15: بَاب فِي تَحْسِينِ كَفَنِ الْمَيِّتِ میت کو اچھی طرح کفن دینے کا بیان 491556) حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :1556 حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ وَحَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ قَالَا حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ نبی ﷺ نے ایک دن خطبہ ارشاد فرمایا۔آپ نے مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْج أَخْبَرَنِي أَبُو اپنے صحابہ میں سے ایک شخص کا ذکر فرمایا جوفوت الزُّبَيْرِ۔أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُحَدِّثُ ہو گیا تھا اور اسے معمولی سا کفن دے کر رات کو دفن کر أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ دیا گیا تھا۔نبی علیہ خفا ہوئے کہ رات کے وقت يَوْمًا فَذَكَرَ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابه قبضَ فَكَفْنَ ایک شخص کو دفن کیا جائے یہاں تک کہ اس کی فِي كَفَن غَيْرِ طَائِلِ وَقُبِرَ لَيْلًا فَرَجَرَ النَّبِيُّ نماز جنازہ ادا کی جائے سوائے اس کے کہ انسان اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقْبَرَ الرَّجُلُ پر مجبور ہو جائے اور نبی ﷺ نے فرمایا جب تم میں بِاللَّيْلِ حَتَّى يُصَلَّى عَلَيْهِ إِلَّا أَنْ يُصْطَرَّ سے کوئی اپنے بھائی کو کفن دے تو چاہیے کہ اسے اچھی إِنْسَانُ إِلَى ذَلكَ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ طرح کفن دے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَفْنَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيُحَسِّنْ كَفَتَهُ [2185] 16:161: بَاب الْإِسْرَاع بالجنازة جنازہ جلدی لے جانے کا بیان 1557{50) وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1557 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی ملی ہے زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ نے فرمایا جنازہ جلدی لے جاؤ۔اگر تو وہ نیک ہے تو أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ بھلائی ہی ہے۔غالبا آپ نے فرمایا۔جس کی طرف