صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 85
صحیح مسلم جلد۔سوم 85 كتاب المساجد و مواضع الصلاة لَنَا مَكَانَكُمْ فَلَمْ نَزَلْ قِيَامًا تَنتَظِرُهُ حَتَّى آپ نے غسل کیا ہوا تھا اور آپ کے سر سے پانی کے خَرَجَ إِلَيْنَا وَقَدِ اغْتَسَلَ يَنْطُفُ رَأْسُهُ مَاءً قطرے تک رہے تھے۔پھر آپ نے تکبیر کہی اور فَكَبَّرَ فَصَلَّى بِنَا [1367] ہمیں نماز پڑھائی۔158943 و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرب 943 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ بیان حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرِو کرتے ہیں کہ نماز کھڑی ہونے لگی اور لوگوں نے اپنی يَعْنِي الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ أَبِي صفیں بنائیں۔رسول اللہ ﷺ باہر تشریف لے آئے سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ اور اپنی جگہ پر آ کر کھڑے ہو گئے۔پھر آپ نے اُن کو وَصَفَّ النَّاسُ صُفُوفَهُمْ وَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا کہ اپنی جگہ ٹھہرے رہو۔آپ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ مَقَامَهُ فَأَوْمَاً (دوبارہ) باہر تشریف لائے تو آپ نے غسل کیا ہوا إِلَيْهِمْ بِيَدِهِ أَنْ مَكَانَكُمْ فَخَرَجَ وَقَدِ اغْتَسَلَ تھا اور آپ کے سر سے پانی کے قطرے ٹپک رہے وَرَأَسْهُ يَنْطُفُ الْمَاءَ فَصَلَّى بِهِمْ [1368] تھے۔پھر آپ نے انہیں نماز پڑھائی۔944{159 و حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى 944 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ہے أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ عَنِ کے لئے نماز کی اقامت کہی جاتی اور لوگ اپنی الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي صفیں بنا لیتے تھے قبل اس کے کہ نبی ﷺ اپنی جگہ هُرَيْرَةَ أَنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ تُقَامُ لِرَسُولِ اللَّهِ پر کھڑے ہوں۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَأْخُذُ النَّاسُ مَصَافُهُمْ قَبْلَ أَنْ يَقُومَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَقَامَهُ [1369] 160945 و حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ :945 حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے وہ بیان حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا کرتے ہیں کہ جب سورج ڈھلتا حضرت بلال اذان سَمَاكُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ دیا کرتے۔اور اس وقت تک اقامت نہ کہتے جب كَانَ بِلَالٌ يُؤَذِّنُ إِذَا دَحَضَتْ فَلَا يُقِيمُ حَتَّى تک نبی ﷺ باہر تشریف نہ لے آتے۔پھر جب يَخرُجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا آپ باہر تشریف لے آتے تو بلال آپ کو دیکھنے پر خَرَجَ أَقَامَ الصَّلَاةَ حِينَ يَرَاهُ [1370] اقامت کہتے۔