صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 70 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 70

70 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 921{133} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى 921 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قبر کے عذاب سے، جہنم کے عذاب سے اور دجال بُدَيْلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ کے فتنہ سے پناہ مانگا کرتے تھے۔عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ جَهَنَّمَ وَفِتْنَةِ الدَّجَّالِ [1332] 922(134) وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ عَنْ 922 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ فِيمَا قُرِئَ عَلَيْهِ عَنْ أَبِي رسول الله لا یہ دعا سکھایا کرتے جس طرح قرآن الزُّبَيْرِ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ أَنَّ رَسُولَ کی سورت سکھاتے۔آپ فرماتے کہ اے اللہ ! ہم اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُعَلِّمُهُمْ جہنم کے عذاب سے تیری پناہ مانگتے ہیں اور میں قبر هَذَا الدُّعَاءَ كَمَا يُعَلِّمُهُمُ السُّورَةَ مِنَ کے عذاب تیری پناہ مانگتا ہوں اور مسیح دجال کے فتنہ الْقُرْآنِ يَقُولُ قُولُوا اللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُ بِكَ مِنْ سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور زندگی وموت کے فتنہ سے عَذَابِ جَهَنَّمَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ تیری پناہ مانگتا ہوں۔مسلم بن حجاج کہتے ہیں کہ مجھے وَأَعُوذُ بكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسيحَ الدَّجَّالِ اطلاع ملی ہے کہ طاؤس نے اپنے بیٹے سے پوچھا کیا وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ قَالَ تم نے اپنی نماز میں یہ دعا کی تھی اس نے کہا نہیں۔مُسلِمُ بْن الْحَجَّاجِ بَلَغَنِي أَنْ طَاوُسًا قَالَ طاؤس نے کہا نماز دوبارہ پڑھو۔لابنه أَدَعَوْتَ بِهَا فِي صَلَاتِكَ فَقَالَ لَا قَالَ أَعِدْ صَلَاتَكَ لِأَنْ طَاوُسًا رَوَاهُ عَنْ ثَلَاثَةَ أَوْ أَرْبَعَةِ أَوْ كَمَا قَالَ [1333] [26]79: باب استحباب الذكر بَعْدَ الصَّلَاةِ وَبَيَان صفته باب: نماز کے بعد ذکر کا مستحب ہونا اور اس کی کیفیت کا بیان 923{135} حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ حَدَّثَنَا 923 حضرت ثوبان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ الْوَلِيدُ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ أَبِي عَمَّارٍ اسْمُهُ رسول الله علیہ جب اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو جب جہ یہ طاؤس کا اپنے بیٹے کی تربیت کا انداز ہے یہ شریعت کا حصہ نہیں ہے۔