صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 68
68 كتاب المساجد و مواضع الصلاة الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ في ﷺ نماز میں یہ دعا کیا کرتے تھے اے اللہ ! میں نبی عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے، میں تیری أَخْبَرَتْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پناہ مانگتا ہوں مسیح دجال کے فتنہ سے اور میں تیری كَانَ يَدْعُو فِي الصَّلَاةِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ پناہ مانگتا ہوں زندگی وموت کے فتنہ سے۔اے منْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فَتْنَةِ الله ! میں گناہ اور مالی بوجھ سے تیری پناہ مانگتا الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ ہوں۔حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ کسی کہنے والے نے الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ آپ سے کہا یا رسول اللہ ! کیا بات ہے، کتنا ہی زیادہ الْمَأْثَمِ وَالْمَعْرَمِ قَالَتْ فَقَالَ لَهُ قَائِلٌ مَا آپ مالی بوجھ سے پناہ مانگتے ہیں۔آپ نے فرمایا أَكْثَرَ مَا تَسْتَعيدُ مِنَ الْمَعْرَم يَا رَسُولَ الله کہ جب آدمی قرض کے بوجھ تلے دب جائے تو بات فَقَالَ إِنَّ الرَّجُلَ إِذَا غَرِمَ حَدَّثَ فَكَذَبَ کرے تو جھوٹ بولتا ہے اور وعدہ کرے تو وعدہ خلافی وَوَعَدَ فَأَخْلَفَ [1325] کرتا ہے۔918{130 و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ 918 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ علیہ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنِي الْأَوْزَاعِيُّ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی آخری تشہد سے حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ فارغ ہو تو اسے چاہئے کہ اللہ سے چار چیزوں کی پناہ أَبِي عَائِشَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ مانگے۔جہنم کے عذاب سے ، قبر کے عذاب سے، رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا فَرَغَ زندگی و موت کے فتنہ سے اور مسیح دجال کے شر سے۔أَحَدُكُمْ مِنَ التَّشَهُدِ الْآخِرِ فَلْيَتَعَوَّذُ بالله اوزاعی نے اسی سند سے یہی روایت بیان کی لیکن مِنْ أَرْبَعِ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَمِنْ عَذَابِ انہوں نے تشہد کے ساتھ الآخر کا لفظ نہیں بولا۔الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَمِنْ شَرٌّ المسيح الدَّجَّال و حَدَّثَنِيهِ الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا هِقْلُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمِ أَخْبَرَنَا عِيسَى يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ جَمِيعًا عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ