صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 175 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 175

175 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1099 {3} وحَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمِ :1099 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ شروع میں أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ نماز دو رکعت فرض کی گئی تھی سفر کی نماز قائم رکھی گئی اور عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ الصَّلَاةَ أَوَّلَ مَا فُرضَت حضر کی نماز مکمل کر دی گئی۔رَكْعَتَيْنِ فَأَقرَّتْ صَلَاةُ السَّفَرِ وَأُتمَّت زہری کہتے ہیں میں نے عروہ سے پوچھا کیا بات ہے صَلَاةُ الْحَضَرِ قَالَ الزُّهْرِيُّ فَقُلْتُ لِعُرْوَةَ جو حضرت عائشہ سفر میں پوری نماز پڑھتی ہیں؟ مَا بَالُ عَائِشَةَ تُتِمُ فِي السَّفَرِ قَالَ إِنَّهَا انہوں نے کہا کہ وہ اسی طرح تاویل کرتی ہیں جیسے تَأَوَّلَتْ كَمَا تَأَوَّلَ عُثْمَانُ [1572] حضرت عثمان نے تاویل کی تھی۔1100{4} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1100 حضرت یعلی بن امیہ سے روایت ہے وہ وَأَبُو كُرَيْب وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْب وَإِسْحَقُ بْنُ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب سے کہا إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرُونَ لَيْسَ عَلَيْكُم جُنَاحٌ أَنْ تَقْصُرُوا مِنَ الصَّلَاةِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِنْ خِفْتُمْ أَنْ يَفْتِنَكُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا ﴾ (النساء: 102) عَنِ ابْنِ أَبِي عَمَّارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَيْهِ عَنْ یعنی تم پر کوئی گناہ نہیں کہ تم نماز قصر کر لیا کرو اگر تمہیں يَعْلَى بْن أُمَيَّةَ قَالَ قُلْتُ لَعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ خوف ہو کہ وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ہے تمہیں فَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَقْصُرُوا مِنَ الصَّلَاةِ آزمائش میں ڈالیں گے۔اب لوگ امن میں آگئے إِنْ خِفْتُمْ أَنْ يَفْتِنَكُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا فَقَدْ أَمِنَ ہیں۔اس پر انہوں نے کہا کہ مجھے بھی اس بات پر النَّاسُ فَقَالَ عَجِبْتُ مِمَّا عَجِبْتَ مِنْهُ تعجب ہوا تھا جس سے تمہیں تعجب ہوا ہے چنانچہ میں فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے اس بارہ میں رسول اللہ ﷺ سے پوچھا تو آپ عَنْ ذَلكَ فَقَالَ صَدَقَةٌ تَصَدَّقَ اللَّهُ بِهَا نے فرمایا یہ عطیہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے تمہیں عطا فرمایا عَلَيْكُمْ فَاقْبَلُوا صَدَقَتَهُ و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بنُ ہے پس اس کا عطیہ قبول کرو۔أَبِي بَكْرِ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْن أَبِي عَمَّارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَيْهِ عَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ قُلْتُ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ إِدْرِيسَ [15741573] 66