صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 161 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 161

صحیح مسلم جلد۔سوم 161 كتاب المساجد و مواضع الصلاة فَقَالَ قَبْلَ الرُّكُوعِ قَالَ قُلْتُ فَإِنْ نَاسًا نے کہا کہ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ رسول اللہ علیہ يَزْعُمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْه رکوع کے بعد قنوت فرماتے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ قَنَتَ بَعْدَ الرُّكُوعِ فَقَالَ إِنَّمَا قَنَتَ نے ایک مہینہ تک قنوت فرمائی جس میں آپ نے ان رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا لوگوں کے خلاف دعا کی جنہوں نے آپ کے صحابہ نہیں يَدْعُو عَلَى أُناسٍ قَتَلُوا أَنَاسًا مِنْ أَصْحَابِہ سے بعض لوگوں کو جنہیں قراء ( قرآن مجید پڑھنے اور يُقَالُ لَهُمُ الْقُرَّاءُ [1549] پڑھانے والے ) کہا جاتا تھا قتل کیا تھا۔1082 (302) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا 1082: حضرت انس کہتے ہیں میں نے کبھی سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنسًا يَقُولُ مَا رسول الله علی کو کسی سریہ کے بارہ میں اتنا تکلیف رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں نہیں دیکھا جتنا ان ستر افراد کے بارہ میں جو وَجَدَ عَلَى سَرِيَّةٍ مَا وَجَدَ عَلَى السَّبْعِينَ بُر معونہ کے دن شہید کئے گئے۔وہ قراء کہلاتے الَّذِينَ أُصِيبُوا يَوْمَ بِتْرِ مَعُونَةَ كَانُوا يُدْعَوْنَ تھے۔چنانچہ آپ ایک ماہ تک ان کے قاتلوں کے الْقَرَّاءَ فَمَكَثَ شَهْرًا يَدْعُو عَلَى قَتَلَتِهِمْ و خلاف دعا کرتے رہے۔۔حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا حَفْصٌ وَابْنُ فُضَيْلِ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ كُلُّهُمْ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَنَسِ عَنِ النَّبِيِّ بِهَذَا الْحَدِيثِ يَزِيدُ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ [1551,1550] 1083 (303) وحَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا 1083: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ فی اللہ نے رعل ، ذکوان اور عصیہ پر جنہوں نے أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی لعنت بھیجتے وَسَلَّمَ قَنَتَ شَهْرًا يَلْعَنُ رِعْلًا وَذَكْوَانَ ہوئے ایک مہینہ تک قنوت فرمائی۔وَعُصَيَّةَ عَصَوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ و حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ [1553,1552] سریہ سے مراد بالعموم وہ فوجی مہم لی جاتی ہے جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم بنفس نفیس شامل نہ ہوئے ہوں۔