صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 155 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 155

155 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 2911071) وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1071: حضرت ابو مسعود کہتے ہیں کہ رسول اللہ علی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ نے ہمیں فرمایا کہ لوگوں کی امامت وہ کرے جو اُن میں بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ رَجَاءٍ سب سے زیادہ کتاب اللہ پڑھا ہوا ہو اور قراءت میں قَالَ سَمِعْتُ أَوْسَ بْنَ صَمْعَجِ يَقُولُ سَمِعْتُ ان سب سے آگے ہو۔اگر وہ علیم قرآن میں برابر ہوں أَبَا مَسْعُودٍ يَقُولُ قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی تو پھر ان میں وہ امامت کرے جو ہجرت کے لحاظ سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَؤُمُ الْقَوْمَ أَقْرَؤُهُمْ لِكِتَابِ ان سب سے پہلے ہو۔اگر وہ ہجرت کے لحاظ سے بھی الله وَأَقْدَمُهُمْ قِرَاءَةٌ فَإِنْ كَانَتْ قِرَاءَتُهُمْ برابر ہوں تو پھر جو اُن میں عمر میں سب سے بڑا ہو وہ سَوَاءٌ فَلْيَؤُمَّهُمْ أَقْدَمُهُمْ هِجْرَةً فَإِنْ كَانُوا امامت کرے اور کسی آدمی کی اس کے اہل میں اور اس في الْهِجْرَة سَوَاء فَلْيَؤُمَّهُمْ أَكْبَرُهُمْ مِنَّا وَلَا کی عمل داری میں امامت نہ کرے اور نہ ہی اس کے گھر تَؤُمَنَّ الرَّجُلَ فِي أَهْلِهِ وَلَا فِي سُلْطَانِهِ وَلَا میں اس کے کہے بغیر یا اس کی اجازت کے بغیر اس کی تَجْلِسْ عَلَى تَكْرِمَتِهِ فِي بَيْتِهِ إِلَّا أَنْ يَأْذَنَ قابل احترام نشست پر بیٹھے سوائے اس کے کہ وہ تجھے لَكَ أَوْ بِإِذْنِهِ [1534] اجازت دے یا فر ما یا سوائے اس کی اجازت کے۔1072 (292) و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :1072 حضرت مالک بن حویرہؓ سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ ہوئے اور ہم قریبا ہم عمر نوجوان تھے۔ہم آپ کے أَتَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پاس ہیں راتیں ٹھہرے اور رسول اللہ کے بڑے رحیم وَنَحْنُ شَبَةٌ مُتَقَارِبُونَ فَأَقَمْنَا عِنْدَهُ ونرم دل تھے۔آپ کو خیال ہوا کہ ہم اپنے گھر والوں عِشْرِينَ لَيْلَةً وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله سے ملنے کے لئے مشتاق ہیں۔اور آپ نے ہم سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَحِيمًا رَقِيقًا فَظَنَّ أَنَا قَدِ اسْتَفْنَا ہمارے اہل جنہیں ہم چھوڑ آئے تھے کے بارہ میں أَهْلَنَا فَسَأَلَنَا عَنْ مَنْ تَرَكْنَا مِنْ أَهْلِنَا پوچھا ہم نے آپ کو بتایا آپ نے فرمایا اپنے گھر فَأَخبَرْنَاهُ فَقَالَ ارْجِعُوا إِلَى أَهْلِيكُمْ والوں کے پاس واپس جاؤ اور ان میں رہو اور انہیں فَأَقِيمُوا فِيهِمْ وَعَلِّمُوهُمْ وَمُرُوهُمْ فَإِذَا تعلیم دو اور انہیں احکام بتاؤ۔جب نماز کا وقت حَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَلْيُؤَذِّنَ لَكُمْ أَحَدُكُمْ ثُمَّ آ جائے تو تم میں سے ایک تمہارے لئے اذان دے