صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 89 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 89

89 كتاب الحيض كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عرض کیا کہ میرے بال بہت زیادہ ہیں۔حضرت جابر اغْتَسَلَ مِنْ جَنَابَة صَبَّ عَلَى رَأْسه ثَلَاثَ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اس سے کہا کہ اے حَفَنَاتِ مِنْ مَاءٍ فَقَالَ لَهُ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ میرے بھتیجے ! رسول اللہ ﷺ کے بال تمہارے بالوں إِنَّ شَعْرِي كَثِيرٌ قَالَ جَابِرٌ فَقُلْتُ لَهُ يَا ابْنَ سے زیادہ گھنے اور پاکیزہ تھے۔أَخِي كَانَ شَعْرُ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ مِنْ شَعْرِكَ وَأَطْيَبَ [743] [12]46 : بَابِ حُكْمِ ضَفَائِرِ الْمُعْتَسِلَةِ غسل کرنے والی کی مینڈھیوں کے بارہ میں بیان 489 {58} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :489 حضرت ام سلمہ بیان کرتی ہیں میں نے عرض کیا وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ یا رسول اللہ! میں ایک ایسی عورت ہوں جو اپنے سر پر أَبِي عُمَرَ كُلُّهُمْ عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ إِسْحَق کس کر مینڈھی بناتی ہوں۔کیا میں غسل جنابت کے أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى عَنْ وقت اسے کھولوں؟ آپ نے فرمایا نہیں بلکہ تمہارے سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدِ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ لئے اتنا ہی کافی ہے کہ تم تین اوک پانی اپنے سر پر بْنِ رَافِعِ مَوْلَى أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ ڈال لو۔پھر اپنے اوپر پانی ڈال لو تو تم پاک ہو جاؤ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي امْرَأَةٌ أَشَدُّ صَفْرَ گی۔رَأْسِي فَالقُصْهُ لِغُسْلِ الْجَنَابَةِ قَالَ لَا إِنَّمَا عبدالرزاق کی روایت میں ہے (حضرت ام سلمہ نے يَكْفِيكِ أَنْ تَحْتِيَ عَلَى رَأْسِكَ ثَلَاثَ پوچھا کہ ) کیا میں حیض اور جنابت کے (غسل کے حَيَات ثُمَّ تُفيضينَ عَلَيْكَ الْمَاءَ فَتَطْهُرينَ وقت) اس مینڈھی کو کھول دوں؟ آپ نے فرمایا و حَدَّثْنَا عَمْرُو النَّاقَدُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ نہیں۔ایوب بن موسیٰ نے اسی سند سے روایت کی هَارُونَ و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ ہے اور کہا (حضرت ام سلمہ نے پوچھا ) کیا میں اُسے ( مینڈھی کو کھولوں اور غسل جنابت کروں۔راوی الرَّزَّاقِ قَالَا أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ عَنْ أَيُّوبَ بْن نے حیض کا ذکر نہیں کیا۔مُوسَى فِي هَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيث عَبْدِ