صحیح مسلم (جلد دوم)

Page vii of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page vii

87 89 استحباب افاضة الماء على الرأس۔سرو غیرہ پر تین بار پانی ڈالنا مستحب ہے حكم ضفائر المغتسلة غسل کرنے والی کی مینڈھوں کے بارہ میں بیان استحباب استعمال المغتسلة من غسل حیض کرنے والی کے لئے خون والی جگہ میں۔۔۔91 97 وجوب قضاء الصوم على الحائض۔حائضہ پر روزے کی قضاء کا واجب ہونا۔۔تستر المغتسل بثوب ونحوه غسل کرنے والے کا کپڑے وغیرہ سے پردہ کرنا تحريم النظر الى العورات ( دوسرے کے ) ستر کی طرف دیکھنے کی حرمت۔۔99 ستر کو چھپانے کا اہتمام۔الاعتناء بحفظ العورة ما يستتر به لقضاء الحاجة قضائے حاجت کے وقت کس وقت کس چیز سے پانی کا استعمال ) صرف پانی کی وجہ سے۔انما الماء من الماء 101 103 104 نسخ الماء من الماء ووجوب الغسل۔پانی کا استعمال ”پانی کی صورت میں ہوگا کی منسوخی 107 نسخ الوضوء مما مست النار جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے کھانے۔۔۔110 اونٹ کا گوشت (کھانے ) کے بعد وضوء کرنا۔۔۔114 الوضوء من لحوم الابل الدليل على ان من تيقن الطهارة۔اس بات کی دلیل کہ جسے اپنے بادضوہ ہونے پر یقین ہو پھر شک پیدا ہو جائے 115 طهارة جلود الميتة بالدباغ مردار کی کھالوں کا دباغت کے ذریعہ پاک ہونا۔116 التيمم تیم کا باب الدليل على ان المسلم لا ينجس اس بات کی دلیل کہ مسلمان نجس نہیں ہوتا۔ذكر الله تعالى في حال الجنابة وغيرها حالت جنابت وغیرہ میں ذکر الہی و غیره۔جواز اكل المحدث الطعام بے وضوء ہونے کی حالت میں کھانے کا جواز ما يقول اذا اراد دخول الخلاء جب کوئی بیت الخلاء جانے کا ارادہ کرے تو وہ کیا۔۔الدليل على ان نوم الجالس لا ينقص الوضوء بیٹھے ہوئے کی نیند ناقض وضو نہیں ہوتی بدء الاذان كتاب الصلاة اذان کی ابتداء الامر بشفع الاذان وايتار الاقامة اذان کے کلمات کو دو دو دفعہ کہنے اذان کا بیان۔صفة الاذان استحباب اتخاذ موذنين للمسجد الواحد ایک مسجد کے لئے دو مؤذن کے تقرر کے مستحب 119 125 126 126 128 128 130 130 131 132 133