صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 59 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 59

59 كتاب الطهاره الْمُبَارَكِ وَابْنُ أَبِي زَائِدَةَ كُلُّهُمْ عَنْ عَمْرِو بْنِ میں رسول اللہ ﷺ کے کپڑے سے اسے دھو دیا کرتی مَيْمُونٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَمَّا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ تھی۔فَحَدِيثُهُ كَمَا قَالَ ابْنُ بِشْرٍ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَغْسِلُ الْمَنِيَّ وَأَمَّا ابْنُ الْمُبَارَكَ وَعَبْدُ الْوَاحِدِ فَفِي حَدِيثِهِمَا قَالَتْ كُنْتُ أَغْسِلُهُ مِنْ ثَوْب رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [673,672] 429 {109} وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَوَّاسِ :429 حضرت عبد اللہ بن شہاب خولانی سے روایت الْحَنَفِيُّ أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ ہے وہ کہتے ہیں کہ میں ایک دفعہ حضرت عائشہ کے شَبِيبِ بْنِ غَرْقَدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شِهَابٍ پاس بطور مہمان اترا مجھے اپنے کپڑوں میں احتلام ہو الْخَوْلَانِيِّ قَالَ كُنتُ نَازِلَا عَلَى عَائِشَةً گیا۔میں نے اپنے دونوں کپڑوں کو پانی میں ڈبویا تو فَاحْتَلَمْتُ فِي ثَوْبَيَّ فَغَمَسْتُهُمَا فِي الْمَاءِ مجھے حضرت عائشہ کی خادمہ نے دیکھ لیا اور انہیں فَرَأَتْنِي جَارِيَةً لعَائِشَةَ فَأَخْبَرَتْهَا فَبَعَثَتْ إِلَيَّ بتا دیا۔حضرت عائشہ نے مجھے بلا بھیجا پھر پوچھا کس عَائِشَةُ فَقَالَتْ مَا حَمَلَكَ عَلَى مَا صَنَعْتَ وجہ سے تم نے اپنے کپڑوں سے ایسا کیا ؟ میں نے کہا بِتَوْبَيكَ قَالَ قُلْتُ رَأَيْتُ مَا يَرَى النَّائِمُ في کہ میں نے وہ دیکھا جو ایک سونے والا شخص اپنی نیند مَنَامِهِ قَالَتْ هَلْ رَأَيْتَ فِيهِمَا شَيْئًا قُلتُ لا میں دیکھتا ہے۔انہوں نے کہا کیا تم نے ان دونوں قَالَتْ فَلَوْ رَأَيْتَ شَيْئًا غَسَلْتَهُ لَقَدْ رَأَيْتُي ( کپڑوں) میں کوئی چیز دیکھی تھی ؟ میں نے کہا نہیں۔وَإِنِّي لَأَحْكُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى انہوں نے کہا کہ اگر تم کوئی چیز دیکھو تو اسے دھولو۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَابِسًا بِظُفْرِي [674] میں تو اپنے آپ کو دیکھتی ہوں کہ میں رسول اللہ کے کپڑے سے اپنے ناخنوں سے خشک ( مواد ) کھرچ رہی ہوں۔